"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:صوبہ الباحہ |
ملف Dhee_ayn_village_in_Hejaz.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں INeverCry نے حذف کردیا ہے |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
| official_name = |
| official_name = |
||
| settlement_type = [[سعودی عرب کے علاقہ جات|علاقہ]] |
| settlement_type = [[سعودی عرب کے علاقہ جات|علاقہ]] |
||
| image_skyline = |
| image_skyline = |
||
| imagesize = |
| imagesize = |
نسخہ بمطابق 01:56، 3 ستمبر 2016ء
الباحة | |
---|---|
علاقہ | |
الباحہ سعودی عرب کے نقشہ پر | |
دار الحکومت | الباحہ (شہر) |
اضلاع | 7 |
حکومت | |
• گورنر | مشاری بن سعود بن عبدالعزيز |
رقبہ | |
• کل | 9,921 کلومیٹر2 (3,831 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• کل | 411,888 |
• کثافت | 42/کلومیٹر2 (110/میل مربع) |
آیزو 3166-2:SA | 11 |
الباحہ علاقہ یا منطقہ الباحہ (انگریزی: Al Bahah Region; عربی: منطقة الباحة) جنوبی سعودی صوبہ ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر علاقہ واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459,200 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر الباحہ ہے، دوسرا اہم شہر بلجرشي (Baljorashi) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" (اردو: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز فجر کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں طائف (Taif)، بیشا (Beesha)، ابہا (ابھا)، اور الکنفندہ (Al Qunfunda) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں غمد (Ghamid) اور ظہران (ظہران) شامل ہیں۔