"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:FATA Dist South Wazir.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]
[[تصویر:FATA Dist South Wazir.svg|thumb|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]


'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کا ڈپٹی کمشنر کنٹرول کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔
'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔


== موجودہ حالت ==
== موجودہ حالت ==

نسخہ بمطابق 12:44، 15 نومبر 2016ء

فاٹا کا ضلعی نقشہ

جنوبی وزیرستان پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے. اس کا صدرمقام وانا ہے .محسود قبیلہ یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے. اس کے علاوہ وزیر قبیلہ بھی اہم ہے۔ 1895ء تک یہ علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان اور بنوں کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔ 1893ء میں افغانستان کا امیر ایک معاہدہ کے تحت ان علاقوں کے دعویٰ سے دستبردار ہو گیا۔

موجودہ حالت

2003 کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تا ہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے ڈرون حملوں کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحال نہایت مخدوش رہی ہے. کہا جاتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان نے اسی علاقے میں جنم لیا. پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے. اکتوبر 2009 میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن راہ نجات شروع کیا. اب آپریشن ضربِ عضب کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -

مزیددیکھیۓ

[[زمرہ:پاکستان کے قبائلی علاقوں کی سمــــــیع الــــلـــه محســـــــودایجنسیاں]]