"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 41: | سطر 41: | ||
[[زمرہ:موسیقی]] |
[[زمرہ:موسیقی]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی نعت خواں]] |
[[زمرہ:پاکستانی نعت خواں]] |
||
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]] |
|||
[[زمرہ:پاکستانی پاپ گلوکار]] |
[[زمرہ:پاکستانی پاپ گلوکار]] |
||
[[زمرہ:کراچی کی کاروباری شخصیات]] |
[[زمرہ:کراچی کی کاروباری شخصیات]] |
نسخہ بمطابق 17:44، 7 دسمبر 2016ء
جنید جمشید | ||
---|---|---|
جنید جمشید | ||
فنکار موسیقی | ||
پیدائشی نام | جنید جمشید | |
دیگر نام | جے جے | |
ولادت | 3 ستمبر، 1964ء | |
ابتدا | کراچی، پاکستان | |
اصناف موسیقی | پاپ نعت خوانی | |
پیشہ | گلوکار موسیقار | |
سرگرم دور | 1987ء تا 2002ء |
جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔
ویکی ذخائر پر جنید جمشید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |