"ایریزونا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 26: سطر 26:
[[زمرہ:سابقہ ہسپانوی مستعمرات]]
[[زمرہ:سابقہ ہسپانوی مستعمرات]]
[[زمرہ:مغربی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:مغربی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ایریزونا| ]]
[[زمرہ:ایریزونا| ]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]

نسخہ بمطابق 09:23، 20 جولائی 2017ء

ایریزونا
Grand Canyon

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ریاست ۔ اس کا جنوب مغربی علاقہ صحرا، وسطی علاقہ سطع مرتفع اور شمال مغربی علاقہ ایک وسیع پلیٹو ہے۔ یہاں کا خوفناک درہ Canyon قدرتی عجائب میں شمار ہوتا ہے۔ مشین سازی، غزائی اشیاء اور شیشے کی اشیاء کے کارخانے ہیں. تانبا، ریت بجری اور چاندی معدنی پیداوار ہیں۔ ہمفرے پیک اس کا بلندترین مقام ہے۔ بلندی (12670 فٹ)۔

رقبہ

114006 مربع میل یا 295249 مربع کلومیٹر۔

آبادی

(2000ء) : 5,130,632۔

تاريخ

1912ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کی 48ویں ریاست بنی۔

دار الحکومت

فونیکس، ایریزونا