"حموربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
22 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
| تعليق الصورة =
}}
[[ملففائل:Hammurabi Face.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|حموربی کا مجسمہ]]
'''حموربی''' (1792 تا 1750 ق م) (Hammurabi) <ref>الموسوعہ العربيہ العالميہ</ref> اٹھارویں صدی قبل مسیح میں قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ گزرا ہے۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حموربی کا قانونی، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت، کھیتی باڑی، آبپاشی، جہاز رانی، غالموں کی خریدوفروخت، آقا اور غلام کے تعلقات، شادی بیاہ، وراثت، ڈاکا، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور [[برٹش میوزیم]] میں محفوظ ہے۔ حموربی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Hammurabi}}
 
[[زمرہ:اٹھارویں صدی ق م کے حکمران]]
[[زمرہ:انیسویں صدی ق م کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:قدیماٹھارویں قانونصدی سازق م کے حکمران]]
[[زمرہ:شاہان بابل]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:تاریخ عراق]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:شاہان بابل]]
[[زمرہ:قدیم قانون ساز]]

فہرست رہنمائی