"غسان کنفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7) |
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات |
||
سطر 58: | سطر 58: | ||
[[زمرہ:فلسطینی ناول نگار]] |
[[زمرہ:فلسطینی ناول نگار]] |
||
[[زمرہ:موساد کی کارروائیوں سے ہلاک افراد]] |
[[زمرہ:موساد کی کارروائیوں سے ہلاک افراد]] |
||
[[زمرہ:فلسطینی سیاسی مقتولین]] |
نسخہ بمطابق 16:14، 26 مارچ 2018ء
غسان کنفانی Ghassan Kanafani | |
---|---|
پیدائش | 9 اپریل 1936 عکہ، فلسطین |
وفات | 8 جولائی 1972 بیروت، لبنان |
قلمی نام | غسان کنفانی |
پیشہ | مصنف، صحافی، سیاستدان |
زبان | عربی، انگریزی |
قومیت | فلسطین |
اصناف | ناول، ڈراما، افسانہ |
غسان کنفانی (پیدائش : 9 اپریل، 1936ء - وفات: 8 جولائی، 1972ء) فلسطین کے مصنف، ڈراما نویس، افسانہ نگار، ناول نگار، صحافی اور آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے رہنما ہیں جنہیں 1972ء کو بیروت میں اپنی کار میں رکھے گئے بم کے دھماکے میں ہلاک کر دیا گیا۔
حالات زندگی
غسان کنفانی 9 اپریل 1936ء کو عکہ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ آزادیٔ فلسطین کے پاپولر فرنٹ (PFLP) کے ترجمان کے طور پر بیروت منتقل ہونے سے پہلے انہوں نے دمشق اور کویت میں صحافی اور مدرس کے طور پر کام کیا۔ سیاست سے اپنی گہری وابستگی کے باجود انہوں نے فلسطین کے ادیبوں میں ممتاز مقام حاصل کیا۔ ان کے پانچ ناول اور کہانیوں کے پانچ مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔[1]
وفات
8 جولائی 1972ء کو غسان کنفانی کو اسرائلی انٹیلی جنس ایجنسی موساد نے بیروت، لبنان میں کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا۔[1]
حوالہ جات
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 9 اپریل کی پیدائشیں
- 1972ء کی پیدائشیں
- 8 جولائی کی پیدائشیں
- 1972ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے افسانہ نگار
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- عرب سیاست دان
- عرب صحافی
- عرب مصنفین
- عکہ کی شخصیات
- فلسطینی ادبی نقاد
- فلسطینی افسانچہ نگار
- فلسطینی بیرون ملک مقتول افراد
- فلسطینی پناہ گزین
- فلسطینی شخصیات
- فلسطینی مصنفین
- فلسطینی ناول نگار
- موساد کی کارروائیوں سے ہلاک افراد
- فلسطینی سیاسی مقتولین