"الباحہ علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ml:അൽ ബഹ പ്രവിശ്യ
م روبالہ: منتقلی 37 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q852774 پر موجود ہیں
سطر 24: سطر 24:
[[زمرہ:سعودی عرب کے صوبے]]
[[زمرہ:سعودی عرب کے صوبے]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی انتظامی تقسیم]]
[[زمرہ:سعودی عرب کی انتظامی تقسیم]]

[[ar:منطقة الباحة]]
[[en:Al Bahah Province]]
[[be:Правінцыя Эль-Баха]]
[[be-x-old:Эль-Баха (правінцыя)]]
[[de:Provinz Baha]]
[[et:Al-Bāḩah' provints]]
[[es:Provincia de Baha]]
[[eo:Emirlando Bahao]]
[[fr:Al Bahah (province)]]
[[ko:바하 주]]
[[hi:बाहाह प्रान्त]]
[[hr:Bahah (pokrajina)]]
[[id:Provinsi Bahah]]
[[it:Al-Baha (provincia)]]
[[pam:Al Bahah Lalawigan]]
[[lt:Al Bahos emyratas]]
[[hu:Báha tartomány]]
[[ml:അൽ ബഹ പ്രവിശ്യ]]
[[ms:Al Bahah]]
[[nl:Al-Bahah (provincie)]]
[[ja:バーハ州]]
[[pa:ਅਲਬਾਹਾ ਸੂਬਾ]]
[[pnb:صوبہ باحہ]]
[[pl:Al-Baha (prowincja)]]
[[pt:Al Bahah (distrito)]]
[[ru:Эль-Баха]]
[[sco:Al Bahah Province]]
[[sr:Ал Баха (покрајина)]]
[[su:Propinsi Al-Bahah]]
[[fi:Al Bahah]]
[[sv:Al Bahah]]
[[tl:Lalawigan ng Al Bahah]]
[[tr:El Baha Bölgesi]]
[[uk:Ель-Баха (провінція)]]
[[vo:Bahiän]]
[[war:Al Bahah (lalawigan)]]
[[zh:巴哈省]]

نسخہ بمطابق 13:53، 12 مارچ 2013ء

صوبہ الباحہ
عمومی معلومات
صوبہ کا صدر مقام الباحہ
صدر صوبہ (امیر) محمد بن سعود بن عبدالعزيز
رقبہ 15,000 (گیارہواں) مربع کلومیٹر
آبادی 459,200 (دسواں)


الباحہ (عربی: منطقة الباحة) جنوبی سعودی صوبہ ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459,200 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر الباحہ ہے، دوسرا اہم شہر بلجرشي (Baljorashi) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" (اردو: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز فجر کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں طائف (Taifبیشا (Beeshaابہا (Abha)، اور الکنفندہ (Al Qunfunda) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں غمد (Ghamid) اور ظہران (Dahran) شامل ہیں۔



مزید پڑھیں

سعودی عرب کے صوبے