رابرٹ بوئل
Appearance
رابرٹ بوئل | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert Boyle) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 جنوری 1627ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 31 دسمبر 1691ء (64 سال)[3][4][6] لندن [8] |
رہائش | کاؤنٹی واٹرفرڈ [9] انگلستان [9] |
شہریت | مملکت انگلستان |
رکن | رائل سوسائٹی [10] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | روئل سوسائٹی |
مادر علمی | ایٹن کالج (1635–1638) |
ڈاکٹری طلبہ | رابرٹ ہک |
تلمیذ خاص | رابرٹ ہک |
پیشہ | طبیعیات دان [12][13][14]، کیمیادان [12][15][14]، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17]، فرانسیسی ، لاطینی زبان ، آئرش زبان |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، کیمیا ، فلسفہ |
ملازمت | جامعہ اوکسفرڈ [18][19] |
کارہائے نمایاں | قانون بوائل |
مؤثر | گلیلیو ، رینے دیکارت ، فرانسس بیکن ، ابن طفیل |
اعزازات | |
رائل سوسائٹی فیلو (1660)[10] |
|
درستی - ترمیم |
رابرٹ بوئل FRS [20] ( /bɔɪl/ ; 25 جنوری 1627 – 31 دسمبر 1691) ایک اینگلو-آئرش قدرتی فلسفی، کیمیا دان، طبیعیات دان، کیمیاء گر اور موجد تھا۔ بوائل کو آج بڑے پیمانے پر پہلا جدید کیمیا دان مانا جاتا ہے اور اسی لیے جدید کیمسٹری کے بانیوں میں سے ایک اور جدید تجرباتی سائنسی طریقہ کار کے علمبرداروں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ اپنے قانون بوائل کے لیے سب سے زیادہ جانا جاتا ہے، جو گیس کے مطلق دباؤ اور حجم کے درمیان معکوس تناسب کے تعلق کو بیان کرتا ہے، جبکہ درجہ حرارت کو بند نظام کے اندر مستقل رکھا جائے۔ [21] ان کے کام، دی اسکیپٹیکل کیمسٹری The Skeptical Chymistry کو علم کیمیا کے میدان میں ایک بنیادی کتاب کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ وہ ایک متقی اور پرہیزگار اینگلیکن عیسائی تھا اور الہیات میں اپنی تحریروں کے لیے مشہور ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119889796 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119889796 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Boyle — بنام: Robert Boyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6x92k03 — بنام: Robert Boyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10261 — بنام: Robert Boyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Robert Boyle — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Boyle,_Robert — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/boyle-robert — بنام: Robert Boyle
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бойль Роберт
- ↑ https://www.britannica.com/biography/Robert-Boyle
- ^ ا ب https://catalogues.royalsociety.org/CalmView/Record.aspx?src=CalmView.Persons&id=NA8137&pos=1
- ↑ Vere Claiborne Chappell (ed.), The Cambridge Companion to Locke, Cambridge University Press, 1994, p. 56.
- ↑ Ireland famous native sons and daughters
- ↑ https://dx.doi.org/10.1002/047147603X.PART5 — Microbiographies—The Scientists Who Made History
- ↑ Robert Boyle
- ↑ http://www.nndb.com/ancestry/936/000043807/
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119889796 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/160402275
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=234534
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=234534
- ↑ "Fellows of the Royal Society"۔ London: Royal Society۔ 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Ira N. Levine (2008)۔ Physical chemistry (6th ایڈیشن)۔ Dubuque, IA: McGraw-Hill۔ صفحہ: 12۔ ISBN 9780072538625