راکھ (فلم)
Appearance
راکھ | |
---|---|
ہدایت کار | |
اداکار | عامر خان پنکج کپور سپریا پاٹھک نینا بالسیور جگدیپ ہومی واڈیا |
صنف | ڈراما ، ہنگامہ خیز فلم |
ایگزیکٹو پروڈیوسر | ادیتا بھتٹاچریا ، سنجیت سیوان |
فلم نویس | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
سنیما گرافر | سنتوش سیوان |
موسیقی | رنجیت باروت |
ایڈیٹر | اے سریکار پرساد |
تاریخ نمائش | 1989 |
اعزازات | |
مزید معلومات۔۔۔ | |
آل مووی | v226805 |
tt0290820 | |
درستی - ترمیم |
راکھ 1989ء میں بنائی گئی ایک بھارتی جرائم تھریلر فلم تھی، جس میں عامر خان، پنکج کپور اور سپریا پاٹھک جیسے اداکار شامل تھے۔ اس فلم کے ہدایت کار ادیتیا بھٹا چاریا تھے۔
یہ قیامت سے قامت تک کے بعد عامر خان کی دوسری فلم تھی، جس نے تین قومی فلم اعزاز جیتے اس نے ناقدین سے کافی تعریفیں سمیٹیں نیز اس طرز پر اس کے بعد بننے والی کئی فلموں کو متاثر کیا۔[1][2] اس فلم سے سنتوش ساون اور اے۔ سریکار پرساد کی بالی وڈ میں پہلی دفعہ آمد ہوئی۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "'Aamir never wanted to be an actor'"۔ Rediff Movies۔ 3 جون 2009
- ↑ Movie Review: Raakh (1989): A stylish film about Crime and revenge! آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ passionforcinema.com (Error: unknown archive URL) 3 اپریل 2007.
- ↑ "Aamir asks fans not to watch his film Raakh"۔ سی این این نیوز 18۔ 2 جون 2009۔ 2015-05-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-10