سائی پلوی
ظاہری ہیئت
| سائی پلوی | |
|---|---|
سائی پلوی
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 09-05-1992 Kotagiri, تمل ناڈو, India |
| رہائش | کویمبٹور, تمل ناڈو |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | تابلسی ریاستی طبی جامعہ |
| پیشہ |
|
| مادری زبان | تمل |
| پیشہ ورانہ زبان | تمل ، تیلگو |
| اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:فدا ) سی این این نیوز 18 (برائے:پریمام ) ونتا فلمی ایوارڈ (برائے:پریمام ) بیہائنڈ ووڈ طلائی تمغا (برائے:کالی ) | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
سائی پلوی سینٹھامرائی جو عام طور پر سائی پلوی کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک بھارتی، تمل، تیلگو اور ملیالم اداکارہ ہیں۔[1][2]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سائی پلوی، کوٹاگری، تمل ناڈو میں پیدا ہوئی۔[3] ان کی بڑی بہن پوجا ایک اداکارہ ہیں۔[4] انھوں نے تعلیم کویمبٹور میں حاصل کی۔[5] ان کی مادری زبان بڈاگا ہے، پر تیلگو زبان بھی اچھی طرح بولتی ہیں۔
فلموگرافی
[ترمیم]| سال | عنوان | کردار | ہدایت کار | زبان | حواشی |
|---|---|---|---|---|---|
| 2005ء | کستھوری مان | چائلڈ آرٹسٹ | اے کے لوہتداس | تمل | معمولی کردار |
| 2008ء | دھام دھوم | نامعلوم | جیوا | تمل | |
| 2015ء | پریمم | ملر | الپھونسے پتھارین | ملیالم | ملیالم پہلی فکم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نووارد اداکارہ - جنوب |
| 2016ء | کالی | انجلی | سمیر طاہر | ملیالم | نامزد - فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - ملیالم تیلگو میں ہائے پلاگاڈا کے عنوان سے ڈب ہوئی |
| 2017ء | فدا | بھانومتھی | شیکھر کامولا | تیلگو | تیلگو پہلی فلم فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو |
| مڈل کلاس ابائی | پلوی "چھنی" | وینو سری رام | تیلگو | ||
| 2018ء | دیا | تلسی | اے ایل وجے | تمل | تمل پہلی فلم |
| کنم | تیلگو | ||||
| ماری 2 | اراتھو انندی[6] | بالاجی موہن | تمل | تیاری جاری | |
| پڈی پڈی لیچی ماناسو | ویشالی | ہانو رگھوپڈی | تیلگو | تیاری جاری[7] | |
| 2019ء | این جی کے | میتھلی | سیلوارگھون | تمل | فلم |
| Untitled فہد فاضل film | اعلان ہوگا | ویویک | ملیالم | تیاری شروع ہوگی |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Massive TRP Ratings for Fidaa"۔ nowrunning.com۔ 6 اکتوبر 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05
- ↑ "Dhruva lost to Fidaa in TRP ratings war"۔ telugusquare.com۔ 8 اکتوبر 2017۔ 2018-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-05
- ↑ Jayaram Deepika (14 جون 2016)۔ "Sai Pallavi enjoys her breaktime at her hometown"۔ IB Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-25
- ↑ "Sai Pallavi's sister, Pooja to make her acting debut sampath is - Times of India"۔ The Times of India۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-07-29
- ↑ Jayaram Deepika۔ "It's Dr Sai Pallavi now!"
- ↑ "Sai Pallavi as Araathu Anandi in Maari 2"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 7 نومبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
- ↑ "Sai Pallavi's third film with Sharwanand and Hanu Raghavapudi will be shot in Kolkata and Kathmandu"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 6 فروری 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-11
