سانچہ:Wikiessay

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَـفّـُـح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے
  • الفاظ کیلیۓ BILINGUAL LIST اور COMPUTER GLOSSARY دیکھیۓ، نہ ملے تو مطلوب الفاظ پر بھیجیۓ
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دی گئی categories بھی درج کیجیۓ
بچوں کی سائنس بچوں کی
سائنــس

For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English or Japanese HERE. See also A guide to Urdu Wikipedia , Wikimedia Embassy and Local Urdu Embassy. If you are interested, see How to read Urdu script

فہرستِ ابجد

ا   ب   پ   ت   ٹ   ث   ج   چ   ح   خ   د   ڈ   ذ   ر   ڑ   ز   ژ   س   ش   ص   ض   ط   ظ   ع   غ   ف   ق   ک   گ   ل   م   ن   و   ہ   ی   ے  

A   B   C   D   E   F   G   H   I   J   K   L   M   N   O   P   Q   R   S   T   U   V   W   X   Y   Z  

رجوع

دیگرروابط

Nuvola apps korganizer.png  ریتخانہ براۓ مشقوکشنریروابط براۓ اردوکیسے لکھیں Urdu Support Readhelp.PNG

  آج کا منتخب مقالہ

PashtunsatMalakand.jpg

مالاکنڈ کا محاصرہ، 26 جولائی سے 2 اگست 1897ء تک برطانوی ہند کے شمال مشرقی سرحدی صوبے کے علاقے مالاکنڈ میں برطانوی افواج کے ایک فوجی کیمپ کو اس وقت مقامی پشتون جنگجوؤں کی جانب سے محاصرے کا سامنا کرنا پڑا جب ڈیورنڈ لائن کی وجہ سے بہت سے پشتونوں کی زمین دو ملکوں برطانوی ہند اور افغانستان کے درمیان منقسم ہوکر رہ گئی۔ اس 1519 میل (2445 کلومیٹر) سرحدی تقسیم کو افغان انگریز جنگوں کے بعد بنایا گیا جس کا مقصد برطانوی ہند کو روسی اثرات سے بچانا تھا۔

اس کی وجہ سے پشتون متاثرین میں بے چینی پھیلی اور ایک فقیر سعید اللہ نامی برطانوی افواج کے خلاف کھڑا ہوا اور 10٬000 جنگجوؤں کے ساتھ مالاکنڈ میں برطانوی چھاونی پر حملہ آور ہوا۔ اس جنگ میں برطانوی افواج کی دفاعی حالت انتہائی خراب تھی اور وہ بہت سے چھوٹے ٹکڑوں میں بٹے ہوئے تھے ایک چھوٹی سی چھاونی مالاکنڈ کے جنوب اور ایک چھوٹا قلعہ چکدرہ کے مقام پر واقع تھا اس کے باوجود برطانوی فوجیوں نے اپنے سے کئی گنا بڑے مسلح پشتون دستہ کو چھ دن تک جنگ میں الجھائے رکھا۔

Gnome-globe.svg  چند سطور متفرق
سانچہ:سطور

{{{1}}}{{{2}}}

مسرور انور