سلطنت عثمانیہ ملوث جنگوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سلطنت عثمانیہ ملوث جنگوں کی فہرست ہے۔

سلطنت عثمانیہ کا پرچمجنگوں کی فہرست[ترمیم]

یورپ ایشیا افریقہ بحری

(جنگ کے محل وقوع کے لیے رنگین علامات)

سال نام مخالف
1302 Bapheus بازنطینی سلطنت
1303 Dimbos بازنطینی سلطنت
1329 Pelekanon بازنطینی سلطنت
1355 Ihtiman بلغاریائی سلطنت
1364[dn 1] Maritsa موراوی سربیا, بلغاریائی سلطنت
1381 Dubrovnica موراوی سربیا
1385 Savra موراوی سربیا
1388 Bileca مملکت بوسنیا
1389 جنگ کوسووہ موراوی سربیا, مملکت بوسنیا, برانکووچ کے علاقے
1395 Rovine افلاق
1396 جنگ نکوپولس صلیبی جنگیں[dn 2] (مملکت مجارستان, فرانس، فلاحی نائیٹ، جمہوریہ وینس)
1402 جنگ انقرہ تیموری سلطنت
1444 جنگ وارنا صلیبی جنگیں (مملکت مجارستان, مملکت پولینڈ (1385–1569) اور بہت سے دوسرے)
1448 Second Kosovo مملکت مجارستان, والاسیا
1457 Ujëbardha البانیا
1464 Ohrid البانیا
1473 Otlukbeli آق قویونلو
1475 Vasliu مالڈووا
1476 Valea Alba مالڈووا
1479 Câmpul Pâinii مملکت مجارستان, موراوی سربیا
1493 Krbava مملکت کروشیا (قرون وسطی), مملکت مجارستان
1499 جنگ لیپانٹو 1499ء جمہوریہ وینس
1500 Modon جمہوریہ وینس
1514 جنگ چالدران صفوی سلطنت
1516 جنگ مرج دابق سلطنت مملوک (مصر)
1516 Yaunis Khan سلطنت مملوک (مصر)
1517 Ridanieh سلطنت مملوک (مصر)
1526 جنگ موہاچ مملکت مجارستان, مقدس رومی سلطنت, پوپ ریاستیں, مملکت پولینڈ (1385–1569)
1529 Vienna مقدس رومی سلطنت, مملکت بوہیمیا, ہسپانیہ
1529 Formentera مقدس رومی سلطنت
1538 Preveza مقدس لیگ (1538) (مقدس رومی سلطنت, جمہوریہ وینس, جمہوریہ جینوا, فلاحی نائیٹ، پوپ ریستیں)
1541 Algiers مقدس رومی سلطنت
1545 Sokhoista جارجیا
1552 Ponza جمہوریہ جینوا
1558 Mostaganem مقدس رومی سلطنت
1560 Cerbe مقدس رومی سلطنت, جمہوریہ جینوا, پوپ ریستیں، فلاحی نائیٹ
1571 جنگ لیپانٹو 1571ء مقدس لیگ (1571) (مقدس رومی سلطنت, جمہوریہ وینس, جمہوریہ جینوا, پوپ ریستیں، فلاحی نائیٹ)
1578 Çıldır صفوی سلطنت
1583 Torches[dn 3] صفوی سلطنت
1588 Wadi al-Laban مراکش
1593 Sisak مقدس رومی سلطنت, مملکت کروشیا (قرون وسطی)
1596 Keresztes مقدس رومی سلطنت اور بہت سے
1620 Tutora [[پولینڈ لتھوانیائی دولت مشترکہ، مملکت پولینڈ (1385–1569)-لیتھوانیا، مالڈووا
1621 Khotyn (1621) مملکت پولینڈ (1385–1569)-لیتھوانیا
1649 Focchies جمہوریہ وینس
1654 Dardanelles (1654) جمہوریہ وینس
1654 Dardanelles (1655) جمہوریہ وینس
1654 Dardanelles (1656) جمہوریہ وینس
1654 Dardanelles (1657) جمہوریہ وینس
1663 Köbölkút مقدس رومی سلطنت
1664 Saint Gotthard مقدس رومی سلطنت
1673 Khotyn (1673) مملکت پولینڈ (1385–1569)-لیتھوانیا
1683 جنگ ویانا مقدس رومی سلطنت, مملکت پولینڈ (1385–1569)-لیتھوانیا
1687 Second Mohács مقدس رومی سلطنت
1691 Slankamen مقدس رومی سلطنت
1694 Ustechko مملکت پولینڈ (1385–1569)-لیتھوانیا
1695 Oinousses Islands جمہوریہ وینس
1696 Andros جمہوریہ وینس
1696 Cenei مقدس رومی سلطنت
1697 Ulaş مقدس رومی سلطنت
1697 Zenta مقدس رومی سلطنت
1711 Pruth River سلطنت روس
1716 Petrovaradin مقدس رومی سلطنت
1717 Imbros جمہوریہ وینس
1717 Matapan جمہوریہ وینس, پرتگال، فلاحی نائیٹ، پوپ ریستیں
1737 Banja Luka مقدس رومی سلطنت
1739 Grocka مقدس رومی سلطنت
1739 Stavuchany سلطنت روس
1770 Aspindza جارجیا
1770 Chesma سلطنت روس
1770 Larga سلطنت روس
1770 Kagul سلطنت روس
1774 Kozluca سلطنت روس
1774 Kerch سلطنت روس
1789 معرکہ کارانسیبیش مقدس رومی سلطنت
1789 Fokşani مقدس رومی سلطنت, سلطنت روس
1789 Rymnik مقدس رومی سلطنت, سلطنت روس
1790 Kerch سلطنت روس
1798 جنگ اہرام فرانس
1799 Abukir فرانس
1807 Arpachai سلطنت روس
1807 Athos سلطنت روس
1812 Al Safra امارت درعیہ
1813 جنگ جدہ (1813) امارت درعیہ
1815 Čegar [[موراوی سربیا
1821 Alamana یونانی باغی
1821 Dragashani یونانی باغی
1822 Dervenakia یونانی باغی
1822 Nauplia یونانی باغی
1822 Chios یونانی باغی
1825 Gerontas یونانی باغی
1827 Kamatero یونانی باغی
1827 جنگ نوارینو سلطنت روس, برطانیہ، فرانس
1829 Kulevicha سلطنت روس
1830 الجزائر فرانس
1831 Husein GradaščevićThird Kosovo مملکت بوسنیا (باغی)
1839 Konya مصر (باغی)
1839 Nizib مصر (باغی)
1853 Oltenitza سلطنت روس
1853 Sinop سلطنت روس
1854 Kurekdere سلطنت روس
1855 Eupatoria سلطنت روس
1877 Kızıl Tepe سلطنت روس
1877 Plevna سلطنت روس, رومانیہ, بلغاریہ (باغی)
1877 Shipka سلطنت روس, بلغاریہ (باغی)
1877 Tashkessen سلطنت روس
1878 Plovidiv سلطنت روس
1878 Mouzaki یونان
1897 Domokos یونان

حوالہ جات[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]