سیدہ رقیہ مسجد
Appearance
سیدہ رقیہ مسجد مَسْجِد ٱلسَّيِّدة رُقَيَّة | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 33°30′48″N 36°18′26″E / 33.51333°N 36.30722°E |
مذہبی انتساب | شیعہ اثنا عشریہ |
ملک | سوریہ |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
گنبد | 1 |
مینار | 1 |
سیدہ رقیہ مسجد (عربی: مَسْجِد ٱلسَّيِّدة رُقَيَّة) دمشق، شام میں واقع ہے اور اس میں سکینہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک ہے، آپ "رقیہ " کے نام سے مشہور تھیں اور آپ سیدنا حسین ابن علی علیہ السلام کی دختر تھیں ۔ [1] [2]
نگار خانہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Syria"۔ Mailviruskid.tripod.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016
- ↑ محمد امین امینی، معالركب الحسينى، الجزء : 1 صفحة : 218-220. آرکائیو شدہ 2016-03-04 بذریعہ وے بیک مشین