مندرجات کا رخ کریں

شیروفوبیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیروفوبیا (انگریزی: Aversion to happiness) یا cherophobia خوشی کا خوف ہے۔اس میں انسان خوش ہونے سے ڈرتا ہے۔ اسے لگتا ہے کہ اگر وہ خوش ہو گیا تو اس پر کوئی آفت نازل ہو جائے گی۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]