شیلا دکشت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شیلا دکشت
(انگریزی میں: Sheila Dikshit)،(ہندی میں: शीला दीक्षित ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
The Chairperson, National Advisory Council, Smt. Sonia Gandhi and the Chief Minister of Delhi, Smt. Sheila Dikshit after casting their votes in Delhi Assembly Election, at Nirman Bhavan polling booth, in New Delhi (cropped).jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1938  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کپور تھلہ  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جولا‎ئی 2019 (81 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی[1]  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[2]  ویکی ڈیٹا پر طرزِ موت (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
1984 
وزیر اعلی دہلی (6 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
3 دسمبر 1998  – 28 دسمبر 2013 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png سشما سوراج 
اروند کیجریوال  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن دہلی قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
3 دسمبر 1998  – 28 دسمبر 2013 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
اروند کیجریوال  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
مادر علمی میرانڈہ ہاوس، دہلی
دہلی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیلا دکشت[3] (31 مارچ 1938ء-20 جولائی 2019ء) بھارت کی سیاست دان تھیں جو 15 برس تک دہلی کی وزیر اعلیٰ رہیں۔ وہ دہلی کی سب سے زیادہ عرصہ وزیر اعلیٰ رہیں۔ ان کا دور حکومت 1998ء تا 2013ء تھا۔ 2013ء کے دہلی اسمبلی انتخابات میں اروند کیجریوال کی قیادت میں عام آدمی پارٹی نے تاریخی جیت حاصل کی اور شیلا دکشت کی جگہ کیجریوال وزیر اعلیٰ بن گئے۔

دہلی انتخابات کے بعد 11 مارچ 2014ء کو انہیں حکومت کیرلا کا گورنر بنادیا گیا مگر 25 اگست 2014ء کو انہوں نے استعفی دے دیا۔[4] انڈین نیشنل کانگریس نے انہیں اتر پردیش اسمبلی انتخابات، 2017ء کے لیے وزارت اعلیٰ کا امیدوار بنایا مگر انہوں نے اپنا نام واپس لے لیا۔ اس کے بعد 10 جنوری 2019ء کو انہیں دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کا صدر نامزد کیا گیا۔[5]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

شیلا دکشت کی ولادت 31مارچ 1938ء کو کپور تھلا، پنجاب میں پنجابی کھتری خاندان میں ہوئی۔[6] ان کی ابتدائی تعلیم کان ونٹ آف جیسس اینڈ میری اسکول نئی دہلی میں ہوئی۔ اس کے بعد دہلی یونیورسٹی کے میرانڈا ہاوس سے ماسٹر آف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔[7] 1984ء تا 1989ء انہوں نے اتر پردیش کی قنوج پارلیمانی حلقہ کی نمائندگی کی۔ اس دوران میں وہ کئی کمیٹیوں کی رکن رہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Sheila Dikshit, Three-Time Delhi Chief Minister, Dies At 81 — ناشر: این ڈی ٹی وی
  2. https://www.ndtv.com/india-news/sheila-dikshit-three-time-delhi-chief-minister-dies-at-81-2072618
  3. Rajesh Ramachandran۔ "In Delhi, BJP bets on surgeon to take on techie crusader | Business Line"۔ Thehindubusinessline.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2013۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Kerala Governor Sheila Dikshit resigns"۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Sheila Dikshit, 3-Time Chief Minister, Appointed Delhi Congress Chief"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-10۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. Iyer, Lakshmi۔ "Metro Mater"۔ مورخہ 2 دسمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Sheila Dikshit: Profile"۔ Express India۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)