صوبہ بلخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 23:53، 22 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
صوبہ بلخان

صوبہ بلخان (Balkan Province) ((ترکمانی: Balkan welaýaty)‏) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے اور اس کی سرحدیں ازبکستان، قازقستان، بحیرہ قزوین اور ایران سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت بلخان آباد ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.