عبد الرحمن پشاوری
عبد الرحمن پشاوری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1886 پشاور |
||||||
وفات | سنہ 1925 (38–39 سال) استنبول |
||||||
وجہ وفات | سیاسی قتل | ||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
مناصب | |||||||
سفیر (1 ) | |||||||
برسر عہدہ 1920 – 1922 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | محمدن اینگلو اورینٹل کالج | ||||||
پیشہ | سفارت کار، طبیب، فوجی، صحافی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | سلطنت عثمانیہ | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم، ترک جنگ آزادی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
عبدالرحمان پشاوری کا تعلق پشاور سے تھا۔
ولادت[ترمیم]
ان کی ولادت 6 دسمبر 1886ء کو پشاور میں ہوئی
نسب[ترمیم]
عبدالرحمان پشاوری کے والد کا نام غلام صمدانی ہے یونس جان ۔ یوسف جان اور یحیٰ جان خان کے بھائی تھے ۔ پشاور میں آج بھی صمدانی صاحب کے نام کا محلہ موجود ہے ۔ عبدالرحمان پشاوری کے بھائی یحیٰ جان خان 1946 میں خدائی خدمتگار حکومت میں وزیر تعلیم تھے اور باچاخان کے داماد تھے ۔ اور سلیم جان خان کے والد تھے ۔ عبدالرحمان پشاوری کے دوسرے بھائی یونس جان ہندوستان کے وزیر تعلیم تھے ۔ قیدی کے خطوط اور فرنئیر سپیکس انکے شہرہ افاق تصانیف ہیں ۔
تعلیم[ترمیم]
ابتدائی تعلیم اردو ،فارسی اور انگریزی تعلیم پشاور میں حاصل کی اس کے بعد 1906ء سے 1908ء تک علی گڑھ یونیورسٹی سے بھی تعلیم حاصل کی
ترکی روانگی[ترمیم]
وہ خلافت عثمانیہ کی فوج کی طرف سے 1912ء سے 1925ء تک لڑتے رہے، وہ میڈیکل مشن کے ساتھ مدد کرنے ترکی گئے تھے وہیں شہریت دی گئی
افغانستان کے سفیر[ترمیم]
اس کے بعد ترکی کی جانب سے افغانستان کے سفیر مقرر ہوئے ۔
وفات[ترمیم]
21 مئی 1925ء استنبول میں روف بے سے شکل ملنے کی وجہ سے قتل کئے گئے تب سے وہ سرکاری ہیرو قرار دیئے گئے. انکی قبر ترکی کے شہر استنبول میں واقع ھے جس پر پاکستان کے جھنڈے کا نشان بھی موجود ھے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ غازی عبد الرحمن شہید پیشاوری ابو سلیمان شاہجہانپوری،ایجوکیشنل پریس کراچی1979ء
- 1886ء کی پیدائشیں
- پشاور میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1925ء کی وفیات
- پشاور کی شخصیات
- ترکی اطباء
- برطانوی ہند کی شخصیات
- ترکی سفارتکار
- ترکی انقلابی
- پہلی جنگ عظیم کی عثمانی عسکری شخصیات
- استنبول کی شخصیات
- ترکی میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- بھارتی انقلابی
- ترک مسلمان
- پہلی جنگ عظیم کی بھارتی عسکری شخصیات
- ترکی میں مقتول افراد
- ترک قوم پرست