مندرجات کا رخ کریں

علی اکبر دھخدا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی اکبر دھخدا
فارسی: علی‌اکبر دهخدا
علی اکبر دھخدا

معلومات شخصیت
پیدائش 1879
تہران، ایران
وفات 9 مارچ 1956ء(1956-03-09) (77 سال)
تہران، ایران
قومیت ایران
جماعت Moderate Socialists Party
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف سائنسز   ویکی ڈیٹا پر  (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ لغت نگاری، لسانیات، Satirist
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل لسانيات   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ تہران   ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں امثال و حکم (ضرب المثل اور شعار)،
دهخدا لغت،
چرند و پرند،
فرانسیسی سے فارسی لغت،

علی اکبر دھخدا (1879ء - 9 مارچ 1956ء) ایران کے ایک بہت بڑے مفکر، شاعر، ادیب، ماہر لغت اور سیاستدان تھے۔ مشہور عالم فارسی ڈکشنری “لغت نامہ دھخدا” کے بانی و مولف تھے۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

علی اکبر دھخدا 1879ء کو تہران میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خان بابا خان قزوین کے ایک متوسط زمیندار تھے جو ان کی پیدائش سے کچھ عرصہ قبل قزوین سے ترک سکونت کر کے تہران میں رہائش پزیر ہو گئے تھے۔

تصانیف

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]