مندرجات کا رخ کریں

عید گاہ مسجد، کاشغر

متناسقات: 40°22′19″N 49°49′53″E / 40.37194°N 49.83139°E / 40.37194; 49.83139
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عید گاہ مسجد
艾提尕尔
بنیادی معلومات
متناسقات40°22′19″N 49°49′53″E / 40.37194°N 49.83139°E / 40.37194; 49.83139
مذہبی انتساباسلام
علاقہسنکیانگ
ملکعوامی جمہوریہ چین
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
معمارساقسز مرزا
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1442
تفصیلات
گنجائش20,000
مینار3

عید گاہ مسجد(اویغور: Héytgah Meschit, چینی: 艾提尕尔; پینین: àitígǎěr) چین کے مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ کے شہر کاشغر میں واقع ایک مسجد ہے۔ یہ چین کی سب سے بڑی مسجد ہے جہاں ہر جمعہ کو 10 ہزار افراد جمع ہوتے ہیں جبکہ اس میں 20 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔

موجودہ مسجد 1442ء میں تعمیر ہوئی تاہم اس مسجد کی قدیم تعمیرات 8 ویں صدی سے تعلق رکھتی ہیں۔ مسجد 16 ہزار 800 مربع میٹر پر محیط ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

چین میں مساجد