فدا محمد خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فدا محمد خان صوبہ خیبر پختونخوا کے 27 اگست، 1986ء سے16 جون، 1988ء تک گورنر رہے۔
ان کی ولادت 1919ء مردان میں ہوئی ان کے والد نواب اکبر خان ہوتی تھے انہوں نے بحیثیت سینیٹر ، وفاقی وزیر،صوبائی وزیر اور ممبر قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیںان کی وفات20دسمبر 2007ء کو ہوئی۔ان کی خدمات پر انہیں نشان پاکستان دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]