عارف بنگش
Appearance
لیفٹینینٹ جنرل عارف بنگش ' صوبہ خیبر پختونخوا کے 11 نومبر، 1996ء سے17 اگست ، 1999ء تک انیسویں گورنر رہے۔
1935ء میں ہنگو میں پیدا ہوئے پاکستان آرمی سے ریٹائر ہوئے فوجی فاؤنڈیشن کے چئیرمین رہے ہلال امتیاز اور ستارہ بسالت عطا کیے گئے