نوابزادہ عبد الغفور خان ہوتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نوابزادہ عبد الغفور خان ہوتی صوبہ خیبر پختونخوا کے 30 دسمبر، 1985ء سے13 اپریل، 1986ء تک گورنر رہے۔ ان کی ولادت 1923ء مردان میں ہوئی ان کے والد نواب اکبر خان ہوتی تھے ان کی وفات 4 جنوری 1998ء کو ہوئی۔

حوالہ جات[ترمیم]