مندرجات کا رخ کریں

امبروز فلکس ڈنڈس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر امبروز فلکس ڈنڈس
Sir Ambrose Flux Dundas
ذاتی تفصیلات
پیدائشامبروز ڈنڈس فلکس ڈنڈس
Ambrose Dundas Flux Dundas

14 اپریل 1899(1899-04-14)
وفات29 اپریل 1973ء(1973-04-29) (74 سال)
شریک حیاتمیری فوریسٹ بریسویل
Mary Forest Bracewell
مادر علمیکرائسٹ چرچ، آکسفورڈ
 

سر امبروز ڈنڈس فلکس ڈنڈس (14 اپریل 1899 – 29 اپریل 1973) برطانوی ہندوستان میں ایک سرکاری ملازم تھے، اس کے علاوہ 1952 سے 1959 تک وہ آئل آف مین کے لیفٹینٹ گورنر بھی تھے۔ وہ 1948 سے 1949 تک پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے آخری برطانوی گورنر رہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
سرکاری عہدہ
ماقبل  چیف کمشنر بلوچستان
1947–1948
مابعد 
ماقبل  گورنر خیبر پختونخوا
1948–1949
مابعد 
ماقبل  لیفٹیننٹ آئل آف مین
1952–1959
مابعد