شاہ فرمان
شاہ فرمان | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
شاہ فرمان ایک پاکستانی سیاست دان جو ستمبر 2018ء سے اپریل 2022ء تک خیبر پختونخوا کے بتیسویں گورنر رہے۔ اس قبل وہ مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک اور اگست 2018ء سے ستمبر 2018ء تک صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے رکن رہ چکے ہیں۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]وہ پاکستان تحریک انصاف سے سنہ 2002ء سے منسلک ہیں۔[1]
وہ صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے 2013ء اور 2018ء کے درمیان میں رکن رہے۔[2] وہ وزیر عوامی صحت انجینئری و اطلاعات برائے خیبر پختونخوا بھی رہے۔[3][4] صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی نشست کے لیے پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں پی کے 71 (پشاور 6) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر کھڑے ہوئے اور دوبارہ منتخب ہو گئے۔[5] انھوں 17,309 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار صفت اللہ کو شکست دی۔[5]
16 اگست 2018ء کو انھیں گورنر خیبر پختونخوا کے لیے نامزد کیا گیا۔[6] 4 ستمبر 2018ء کو پاکستان کے صدارتی انتخابات، 2018ء میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد انھوں نے اپنی صوبائی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا۔[7] 5 ستمبر 2018ء کو انھوں نے گورنر خیبر پختونخوا کے طور پر حلف اٹھا لیا۔[3][7][8] 23 مئی 2022ء کو یہ عہدہ حاجی غلام علی کے حوالے کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "PESHAWAR: PPP, ANP activists join PTI"۔ ڈان۔ 6 مارچ 2002۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ↑ "The News International: Latest News Breaking, Pakistan News"۔ دی نیوز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ^ ا ب "Shah Farman sworn in as new K-P governor"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 6 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-06
- ↑ بیورو رپورٹ (26 مئی 2017)۔ "Shah Farman made minister for information"۔ ڈان۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ^ ا ب "PK-71 Results – Election 2018 Results – Candidates List – Constituency Details – Geo.tv"۔ www.geo.tv۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ↑ نیوز پیپر اسٹاف رپورٹر (17 اگست 2018)۔ "PTI's Shah Farman named KP governor"۔ ڈان۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ^ ا ب "PTI's Shah Farman sworn in as KP Governor"۔ دی نیوز۔ 5 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
- ↑ "Shah Farman takes oath as 32nd Governor KP"۔ دنیا نیوز۔ 5 ستمبر 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-05
| پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- پاکستانی سیاست سے متعلق نامکمل مضامین
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
- خیبر پختونخوا ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- خیبر پختونخوا کے گورنر
- 1965ء کی پیدائشیں
- جامعہ پشاور کے فضلا
- پشتون سیاستدان
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان