امیر گلستان جنجوعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امیر گلستان جنجوعہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1924  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
چوآسیدن شاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 19 فروری 2019 (94–95 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
راولپنڈی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  وفوجی افسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

امیر گلستان جنجوعہ خیبر پختونخوا کے سابق گورنر تھے۔ 19 فروری 2019ء (منگل) کو راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔

اُن کی عمر پچانوے برس تھی۔ ان کی نماز جنازہ (منگل) شام چار بجے ریس کورس قبرستان راولپنڈی میں ادا کی گئی۔

گلستان جنجوعہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

حوالہ جات[ترمیم]