فہرست وزرائے اعظم ایران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست وزرائے اعظم ایران (List of Prime Ministers of Iran) ہے، 1906ء کے ایرانی آئینی انقلاب کے وقت وزیر اعظم کو عہدہ وجود میں آیا، جو 1989ء کے آئینی ریفرنڈم کے بعد ختم کر دیا گیا۔ وزیر اعظم ایران کی حکومت کا سربراہ تھا۔

وزرائے اعظم ایران (1906–1989)[ترمیم]

نام تصویر پیدائش-وفات آغاز مدت اختتام مدت سیاسی جماعت سربراہ ریاست
State Flag of Iran (1924).svgدولت علیہ ایران (1907–1925) • Imperial Emblem of the Qajar Dynasty (Lion and Sun).svg
1 مرزا نصراللہ خان NKMOD.jpg 1840–1907 1 اگست 1906 17 مارچ 1907 آئینی تحریک Mohammad Ali Shah.jpg
محمد علی شاہ قاجار
2 مرزا علی اصغر خان Atabak.jpg 1843–1907 1 مئی 1907 31 اگست 1907
(قتل)
آزاد
3 محمد ولی خان تنکابنی
(بار اول)
Sepahsalar-e Azam-e Tonekaboni.jpg 1867–1926 13 ستمبر 1907 21 دسمبر 1907 آئینی تحریک
4 حسین مافی Imperial Emblem of the Qajar Dynasty (Lion and Sun).svg 1857–1934 21 دسمبر 1907 21 مئی 1908 جسٹس پارٹی
5 مرتضی قلی خان ہدایت 80px 1856–1911 21 مئی 1908 7 جون 1908 آئینی تحریک
6 کامران مرزا Kamranmirza.JPG 1856–1927 7 جون 1908 29 اپریل 1909 جسٹس پارٹی
7 محمد ولی خان تنکابنی
(بار دوم)
Sepahsalar-e Azam-e Tonekaboni.jpg 1867–1948 29 اپریل 1909 3 مئی 1909 آئینی تحریک AhmadShahQajar2.jpg
احمد شاہ قاجار
8 سعد الدولہ
(بار اول)
Samsam Saltaneh.jpg 1851–1931 3 مئی 1909 16 جولائی 1909 آئینی تحریک
9 محمد ولی خان تنکابنی
(بار سوم)
Sepahsalar-e Azam-e Tonekaboni.jpg 1867–1926 16 جولائی 1909 6 اکتوبر 1909 آئینی تحریک
10 وثوق الدولہ
(بار اول)
Vosoogh.jpg 1873–1950 6 اکتوبر 1909 15 جولائی 1910 آئینی تحریک
11 مستوفی الممالک
(بار اول)
Mostowfi.jpg 1875–1932 15 جولائی 1910 19 جولائی 1911 آئینی تحریک
12 وثوق الدولہ
(بار دوم)
Vosoogh.jpg 1873–1950 19 جولائی 1911 26 جولائی 1911 آئینی تحریک
13 محمد ولی خان تنکابنی
(بار چہارم)
Sepahsalar-e Azam-e Tonekaboni.jpg 1867–1926 26 جولائی 1911 23 دسمبر 1912 آئینی تحریک
14 سعد الدولہ
(بار دوم)
Samsam Saltaneh.jpg 1851–1931 23 دسمبر 1912 11 جنوری 1913 آئینی تحریک
15 مرزا محمد علی خان Imperial Emblem of the Qajar Dynasty (Lion and Sun).svg 1867–1914 11 جنوری 1913 1 جولائی 1914 آزاد
16 مستوفی الممالک
(بار دوم)
Mostowfi.jpg 1875–1932 1 جولائی 1914 1 فروری 1915 آئینی تحریک

اعتدالیون جماعت
17 عبد الحسین فرما نفرما
(بار اول)
Farmanfarma.jpg 1859–1939 1 فروری 1915 2 جولائی 1915 اعتدالیون جماعت
18 عبدالمجید مرزا
(بار اول)
Ein-oddole.jpg 1845–1927 2 جولائی 1915 18 اگست 1915 آزاد
19 مستوفی الممالک
(بار سوم)
Mostowfi.jpg 1875–1932 18 اگست 1915 25 دسمبر 1915 اعتدالیون جماعت
20 عبد الحسین فرما نفرما
(بار دوم)
Farmanfarma.jpg 1859–1939 25 دسمبر 1915 1 مارچ 1916 اعتدالیون جماعت
21 وثوق الدولہ
(بار سوم)
Vosoogh.jpg 1873–1950 1 مارچ 1916 7 جولائی 1917 آئینی تحریک
22 مستوفی الممالک
(بار چہارم)
Mostowfi.jpg 1875–1932 7 جولائی 1917 19 دسمبر 1917 اعتدالیون جماعت
23 عبدالمجید مرزا
(بار دوم)
Ein-oddole.jpg 1845–1927 28 دسمبر 1917 20 مئی 1918 آزاد
24 حسن پیرنیا
(بار اول)
Hassan Pirnia.jpg 1871–1935 20 مئی 1918 2 اگست 1918 آئینی تحریک
25 صمد خان ممتاز السلطنہ 1869–1955 2 اگست 1918 20 اگست 1918 آئینی تحریک
26 حسن پیرنیا
(بار دوم)
Hassan Pirnia.jpg 1871–1935 20 اگست 1918 16 اکتوبر 1920 آئینی تحریک
27 فتح اللہ خان اکبر Sepahdar.jpg 1878–1967 16 اکتوبر 1920 21 فروری 1921
(معزول)
آزاد
28 ضیاء الدین طباطبائی SeyyedZiaTabatabai.jpg 1888–1969 21 فروری 1921 4 جون 1921 ہوم لینڈ پارٹی
29 احمد قوام
(بار اول)
AhmadGhavam2.jpg 1876–1955 4 جون 1921 12 اکتوبر 1921 ڈیموکریٹک پارٹی
30 ملک منصور مرزا شعاع السلطنہ Imperial Emblem of the Qajar Dynasty (Lion and Sun).svg 1880–1920 12 اکتوبر 1921 20 جنوری 1922 ڈیموکریٹک پارٹی
31 حسن پیرنیا
(بار سوم)
Hassan Pirnia.jpg 1871–1935 20 جنوری 1922 11 جون 1922 آئینی تحریک
32 احمد قوام
(بار دوم)
AhmadGhavam2.jpg 1876–1955 11 جون 1922 30 جنوری 1923 ڈیموکریٹک پارٹی
33 مستوفی الممالک
(بار پنجم)
Mostowfi.jpg 1875–1932 30 جنوری 1923 15 جون 1923 اعتدالیون جماعت
34 حسن پیرنیا
(بار چہارم)
Hassan Pirnia.jpg 1871–1935 15 جون 1923 28 اکتوبر 1923 آئینی تحریک
35 رضا خان سردار سپہ 1878–1944 28 اکتوبر 1923 1 نومبر 1925 فوج
State flag of Iran (1964–1980).svgشاہی ایرانی ریاست (1925–1979) • Imperial Coat of Arms of Iran.svg
36 محمد علی فروغی
(بار اول)
Mohammad Ali Foroughi.jpg 1877–1943 1 نومبر 1925 13 جون 1926 تجدد جماعت Rezashah.jpg
رضا شاہ پہلوی
37 مستوفی الممالک
(بار ششم)
Mostowfi.jpg 1875–1932 13 جون 1926 2 جون 1927 تجدد جماعت
38 مہدی قلی ہدایت Hedayat mehdiqoli.jpg 1864–1955 2 جون 1927 18 ستمبر 1933 تجدد جماعت
39 محمد علی فروغی
(بار دوم)
Mohammad Ali Foroughi.jpg 1877–1943 18 ستمبر 1933 3 دسمبر 1935 تجدد جماعت
40 محمود جم Mahmud jam.jpg 1880–1969 3 دسمبر 1935 26 اکتوبر 1939 تجدد جماعت
41 احمد متین دفتری 1896–1971 26 اکتوبر 1939 26 جون 1940 تجدد جماعت
42 علی منصور
(بار اول)
Mansorolmolk.jpg 1895–1974 26 جون 1940 27 اگست 1941 تجدد جماعت
43 محمد علی فروغی
(بار سوم)
Mohammad Ali Foroughi.jpg 1877–1943 27 اگست 1941 9 مارچ 1942 تجدد جماعت Mohammad Reza Pahlavi.png
محمد رضا شاہ پہلوی
44 علی سہیلی
(بار اول)
Portrait of Ali Soheili.jpg 1896–1958 9 مارچ 1942 9 اگست 1942 آزاد

پروگریس پارٹی
45 احمد قوام
(بار سوم)
AhmadGhavam2.jpg 1876–1955 9 اگست 1942 15 فروری 1943 ڈیموکریٹک پارٹی
46 علی سہیلی
(بار دوم)
Portrait of Ali Soheili.jpg 1896–1958 15 فروری 1943 6 اپریل 1944 پروگریس پارٹی
47 محمد ساعد
(بار اول)
Portrait of Mohammad Sa'ed.jpg 1883–1973 6 اپریل 1944 25 نومبر 1944 ڈیموکریٹک پارٹی
48 مرتضی قلی بیات Morteza-Qoli Bayat.jpg 1890–1958 25 نومبر 1944 13 مئی 1945 تجدد جماعت
49 ابراہیم حکیمی
(بار اول)
Ebrahim Hakimi.jpg 1871–1959 13 مئی 1945 6 جون 1945 پروگریس پارٹی
50 محسن صدر Sadr ul ashraf.jpg 1866–1962 6 جون 1945 30 اکتوبر 1945 سوشلسٹ پارٹی
51 ابراہیم حکیمی
(بار دوم)
Ebrahim Hakimi.jpg 1871–1959 30 اکتوبر 1945 28 جنوری 1946 پروگریس پارٹی
52 احمد قوام
(بار چہارم)
AhmadGhavam2.jpg 1876–1955 28 جنوری 1946 18 دسمبر 1947 ڈیموکریٹک پارٹی
53 محمد رضا حکمت Hekmat sardar fakher.jpg 1891–1978 18 دسمبر 1947 29 دسمبر 1947 ڈیموکریٹک پارٹی
54 ابراہیم حکیمی
(بار سوم)
Ebrahim Hakimi.jpg 1871–1959 29 دسمبر 1947 13 جون 1948 پروگریس پارٹی
55 عبدالحسین ہزیر 1899–1949 13 جون 1948 9 نومبر 1948 آریہ پارٹی
56 محمد ساعد
(بار دوم)
Portrait of Mohammad Sa'ed.jpg 1883–1973 9 نومبر 1948 23 مارچ 1950 ڈیموکریٹک پارٹی
57 علی منصور
(بار دوم)
Mansorolmolk.jpg 1895–1974 23 مارچ 1950 26 جون 1950 تجدد جماعت
58 حج علی رزمآرا Ali-razmarapic.jpg 1901–1951 26 جون 1950 7 مارچ 1951
(قتل)
فوج
59 حسین علاء
(بار اول)
Hossein Ala'.jpg 1882–1964 12 مارچ 1951 30 اپریل 1951 فوج
60 محمد مصدق
(بار اول)
Mossadeghmohammad.jpg 1882–1967 30 اپریل 1951 17 جولائی 1952 نیشنل فرنٹ
61 احمد قوام
(بار پنجم)
AhmadGhavam2.jpg 1876–1955 17 جولائی 1952 22 جولائی 1952 ڈیموکریٹک پارٹی
62 محمد مصدق
(بار دوم)
Mossadeghmohammad.jpg 1882–1967 22 جولائی 1952 19 اگست 1953
(معزول)
نیشنل فرنٹ
63 فضل اللہ زاہدی Fazlollah zahedi.jpg 1897–1963 19 اگست 1953 7 اپریل 1955 فوج
64 حسین علاء
(بار دوم)
Hossein Ala'.jpg 1882–1964 7 اپریل 1955 3 اپریل 1957 فوج
65 منوچھر اقبال Manuchehr Eghbal.jpg 1909–1977 3 اپریل 1957 31 اگست 1960 نیشنلسٹ پارٹی
66 جعفر شریف امامی
(بار اول)
Jafar Sharif-Emami.jpg 1910–1998 31 اگست 1960 5 مئی 1961 نیشنلسٹ پارٹی
67 علی امینی Aliamini.jpg 1905–1992 5 مئی 1961 19 جولائی 1962 ڈیموکریٹک پارٹی
68 اسد اللہ علم 80px 1919–1978 19 جولائی 1962 7 مارچ 1964 پیپلز پارٹی
69 حسن علی منصور Hassan Ali Mansur.jpg 1923–1965 7 مارچ 1964 26 جنوری 1965
(قتل)
نیو ایران پارٹی
70 امیر عباس ہویدا Hoveyda.jpg 1920–1979 26 جنوری 1965 7 اگست 1977 نیو ایران پارٹی

رستاخیز جماعت
71 جمشید آموزگار Jamshid Amouzegar.jpg 1923– 7 اگست 1977 27 اگست 1978 رستاخیز جماعت
72 جعفر شریف امامی
(بار دوم)
Jafar Sharif-Emami.jpg 1910–1998 27 اگست 1978 6 نومبر 1978 رستاخیز جماعت
73 غلام رضا ازہاری Azhari.jpg 1912–2001 6 نومبر 1978 4 جنوری 1979 فوج
74 شاپور بختیار Shapourbakhtiar.gif 1914–1991 4 جنوری 1979 11 فروری 1979
(معزول)
نیشنل فرنٹ
Flag of Iran.svgاسلامی جمہوریہ ایران (1979 – تاحال) • Emblem of Iran.svg
عبوری حکومت ایران مہدی بازرگان BazarganMehdi.jpg 1907–1995 4 فروری 1979 6 نومبر 1979
(مستعفی)
تحریک آزادی
آیت اللہ خمینی
اسلامی انقلاب کونسل
(قائد: مرتضی مطہری)
6 نومبر 1979 12 اگست 1980
76 محمد علی رجائی Rjaee.jpg 1933–1981 12 اگست 1980 4 اگست 1981 اسلامی ریپبلکن پارٹی
77 محمد جواد باہنر Mohammad javad Bahonar.jpg 1933–1981 4 اگست 1981 30 اگست 1981
(قتل)
اسلامی ریپبلکن پارٹی
78 محمد رضا مہدی کنی 1931– 2 ستمبر 1981 31 اکتوبر 1981 روحانیت مبارز جماعت
79 میر حسین موسوی Mir-Hossein Mousavi.jpg 1942– 31 اکتوبر 1981 3 اگست 1989 اسلامی ریپبلکن پارٹی

آزاد
عہدہ ختم (3 اگست 1989 سے )

حوالہ جات[ترمیم]