فہرست وزرائے اعظم بنگلہ دیش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کی مکمل فہرست میں وہ افراد شامل ہیں جنھوں نے 1971ء میں بنگلہ دیش کے قیام کے بعد وزیراعظم بنگلہ دیش کے عہدے کا حلف اٹھایا۔


نمبر شمار نام
(پیدائش–وفات)
(خطاب)
پورٹریٹ عہدہ سنبھالا عہدہ چھوڑا سیاسی جماعت
1 تاج الدین احمد
(1925–1975)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
11 اپریل 1971 12 جنوری 1972 بنگلہ دیش عوامی لیگ
2 شیخ مجیب الرحمٰن
(1920–1975)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
Bangabandhu02 big.jpg 12 جنوری 1972 25 جنوری 1975 بنگلہ دیش عوامی لیگ
3 محمد منصور علی
(1919–1975)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
25 جنوری 1975 15 اگست 1975 بنگلہ دیش عوامی لیگ
عہدہ ختم کر دیا گیا (15 اگست 1975-29 جون 1978)
A مشیح الرحمٰن
(1924–1979)
سینئیر وزیر
29 جون 1978 12 مارچ 1979 بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
4 شاہ عزیز الرحمٰن
(1925–1988)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
15 اپریل 1979 24 مارچ 1982 بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
Post Abolished (24 March 1982-30 March 1984)
5 عطاء الرحمن خان
(1907–1991)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
30 مارچ 1984 9 جولائی 1986 جاتیہ پارٹی
6 میزان چوہدری
(1928–2006)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
9 جولائی 1986 27 مارچ 1988 جاتیہ پارٹی
7 مودود احمد
(1940–)
وزیر اعظم بلوچستان
27 مارچ 1988 12 اگست 1989 جاتیہ پارٹی
8 قاضی اظفر احمد
(1939–)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
12 اگست 1989 6 دسمبر 1990 جاتیہ پارٹی
عہدہ ختم کر دیا گیا (6 دسمبر 1990-20 مارچ 1991)
9 خالدہ ضیاء
(1944–)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
Begum Zia Book-opening Ceremony, 1 Mar, 2010.jpg 20 مارچ 1991 30 مارچ 1996 بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
A محمد حبیب الرحمٰن
(1930–)
چیف ایڈوائزر
Muhammad Habibur Rahman by Sabila Enun 2.JPG 30 مارچ 1996 23 جون 1996 آزاد
10 شیخ حسینہ واجد
(1947–)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
Sheikh Hasina - 2009.jpg 23 جون 1996 15 جولائی 2001 بنگلہ دیش عوامی لیگ
A لطیف الرحمٰن
(1936–)
چیف ایڈوائزر
15 جولائی 2001 10 اکتوبر 2001 آزاد
(9) خالدہ ضیاء
(1944–)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
Begum Zia Book-opening Ceremony, 1 Mar, 2010.jpg 10 اکتوبر 2001 29 اکتوبر 2006 بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
A ایہاج الدین
(1931–)
صدر بنگلہ دیش اور چیف ایڈوائزر
29 اکتوبر 2006 11 جنوری 2007 آزاد
A فضل الحق (بنگالی سیاستدان)
(1938–)
چیف ایڈوائزر
11 جنوری 2007 12 جنوری 2007 آزاد
A فخر الدین احمد
(1940–)
چیف ایڈوائزر
12 جنوری 2007 6 جنوری 2009 آزاد
(10) شیخ حسینہ واجد
(1947–)
وزیر اعظم بنگلہ دیش
Sheikh Hasina - 2009.jpg 6 جنوری 2009 تا حال بنگلہ دیش عوامی لیگ

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]