قومی کتب خانہ آذربائیجان
قومی کتب خانہ آذربائیجان | |
---|---|
![]() قومی کتب خانہ آذربائیجان | |
![]() | |
40°22′27″N 49°50′45″E / 40.37417°N 49.84583°E | |
محل وقوع | ![]() |
ٹائپ | قومی کتب خانہ |
قیام | 1923 |
مجموعہ | |
مجموعہ | 5ملین اشیا |
رسائی اور استعمال | |
شرائط رسائی | رجسٹریشن |
دیگر معلومات | |
مدیر | Tahir Kərimov ![]() |
ملازمین | 210 |
ویب سائٹ | ANL.az |
قومی کتب خانہ آذربائیجان (National Library of Azerbaijan) جس کا رسمی نام میرزا فتح علی آخوندزادہ قومی کتب خانہ آذربائیجان (Mirza Fatali Akhundov National Library of Azerbaijan) (آذربائیجانی: Mirzə Fətəli Axundov adına Azərbaycan Milli Kitabxanası) ہے آذربائیجان کا ایک مرکزی سرکاری کتب خانہ ہے جس کا قیام 1922ء میں عمل میں آیا۔ اس کا نام میرزا فتح علی آخوندزادہ کے نام پر ہے جو ایک آذربائیجانی ڈراما نگار اور فلسفی تھے۔ عمارت کے سامنے حصے میں کئی ادیبوں کے مجسمے موجود ہیں جن میں نظامی گنجوی، مھستی گنجوی، الیکزاندرپشکن اور دیگر کئی شامل ہیں۔
عمارت چار منزلوں پر مشتمل ہے جو خصوصی لفٹوں جو کتابوں کی ترسیل کا کام کرتی ہیں سے لیس ہے۔ مطالعہ کرنے کے کمروں کی گنجائش 500 نشستوں پر مشتمل ہے۔ آرڈرز الیکٹرانک رجسٹریشن کرنے پر ای میل کے ذریعے بھی قبول کیے جا رہے ہیں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- دفتری ویب سائٹ
(بزبان آذربائیجانی) (بزبان انگریزی) (بزبان روسی)
- UN System Depository Libraries profileآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldbank.org (Error: unknown archive URL)
- مضامین مع آذربائیجانی زبان بیرونی روابط
- Articles with Azerbaijani-language external links
- مضامین مع روسی زبان بیرونی روابط
- 1922ء میں قائم شدہ کتب خانے
- 1923ء میں پایہ تکمیل کتب خانوں کی عمارات
- آذربائیجان میں 1922ء کی تاسیسات
- آذربائیجان میں کتب خانے
- قومی کتب خانے
- آذربائیجان میں 1923ء کی تاسیسات
- 1923ء میں قائم شدہ کتب خانے
- آذربائیجان میں آرکائیو مراکز
- باکو
- قومی دستاویزات
- باکو کی ثقافت
- 1922ء میں قائم ہونے تنظیمیں
- 1922ء کی تاسیسات
- سوویت یونین میں 1922ء کی تاسیسات