محمد افضل سندھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد افضل سندھو
معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1935ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیروزپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ وکیل ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد افضل سندھو (پیدائش 31 مارچ 1935)، ایک پاکستانی سیاست دان اور قانون ساز ہیں جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ ان کا حلقہ این اے 191 بہاولنگر ، پنجاب ہے۔ [1] وہ پنجاب کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئے اور ان کا تعلق ضلع بہاولنگر کے قصبہ ہارون آباد سے ہے۔ [2] [3] انھوں نے قانون کی بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے۔ [3] سندھو پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ تھے۔ وہ اس سے قبل (2008 سے) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف رہ چکے ہیں اور پھر وفاقی وزیر برائے ریلوے کے طور پر تعینات ہوئے۔ [3] [2] [4] وزیر قانون بننے سے پہلے ان کے پاس وزیر مملکت برائے صحت کا قلمدان تھا۔ جولائی 2012 میں، سندھو نے پی پی پی سے مستعفی ہونے اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Muhammad Afzal Sindhu's Profile"۔ Pakistan Elections۔ 09 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019 
  2. ^ ا ب "Muhammad Afzal Sindhu"۔ Profile at Pakistan Herald۔ 22 اکتوبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2012 
  3. ^ ا ب پ "Muhammad Afzal Sindhu"۔ Profile at the National Assembly of Pakistan۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2012 
  4. "Muhammad Afzal Sindhu"۔ Pakistanileaders.com.pk۔ 18 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2012