محمد بن عبد الرحمان اوسط
ظاہری ہیئت
| محمد بن عبد الرحمان اوسط | |
|---|---|
| پانچویں امیر قرطبہ | |
| 852 سے 886 | |
| پیشرو | عبد الرحمان ثانی |
| جانشین | المنذر |
| والد | عبد الرحمان ثانی |
| پیدائش | 823 قرطبہ |
| وفات | 886 قرطبہ |

محمد بن عبد الرحمان اوسط (عربی: محمد بن عبد الرحمن الأوسط) 852 سے 886 تک الاندلس خلافت امویہ جزیرہ نما آئبیریا میں امیر قرطبہ کے پانچویں امیر تھے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]مآخذ
[ترمیم]- Rafael Altamira (1999)۔ "Il califfato occidentale"۔ Storia del mondo medievale۔ ج II۔ ص 477–515
محمد بن عبد الرحمان اوسط چھوٹی شاخ قریش
| ||
| ماقبل | امیر قرطبہ 852–886 |
مابعد |