مونی رائے
موانی رائے | |
---|---|
مونی رائے رنگ بھارتی ٹیلی ایوارڈز میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | مونی |
پیدائش | 28 ستمبر 1985ء کوچ بہار، مغربی بنگال، ہندوستان |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میرانڈہ ہاوس، دہلی[1] |
پیشہ | اداکاری، رقص |
دور فعالیت | 1996ء-تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
مونی رائے (انگریزی: Mouni Roy) ایک رقاصہ اور بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ ان کا شمار بھارت کی خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔ یہ بھارتی چینل کلرز ٹی وی کے ایک ڈرامے ناگن کی وجہ سے بھارت بھر میں مقبول ہیں۔
کیریئر[ترمیم]
مونی رائے نے 2007ء کو ایکتا کپور کے ڈرامے ”کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی“ میں کرشناتلسی کا کردار نبھا کر اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ پھر انہوں نے رقص پروگرام ”ذرا نچ کے دکھا“ میں حصہ لیا اور فتح حاصل کی۔ مونی نے پھر ”کستوری“ ڈرامے میں کام شروع کیا۔
فلمی سفر[ترمیم]
خاتون ڈائریکٹرنے تاریخی فلم گولڈ کے بنگلہ نژاد کردار میں اکشے کمار کے مقابل پیش کیا، گولڈ میں اپنا کردار نبھا کر فلم کی دنیا میں معروف ہو گئیں۔ستر کی دہائی کے پس منظر میں بنائی گئی ڈائریکٹر روبی گریوال کی رومیو اکبر والٹر میں مونی نے جان ابراہم کے ساتھ کام مکمل کرا دیا ہے۔آیان مکھرجی کی براہمسترا میں کام کر رہی ہیں جبکہ ڈائریکٹر مکہل موسالے کی میڈ ان چائنا میں راجکمار راؤ کے مقابل کردار ادا کریں گی۔
ٹیلی وژن[ترمیم]
سال | عنوان | کردار | نوٹس | حوالے |
---|---|---|---|---|
2007–08 | کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی | کرشناتلسی/کرشناتلسی ایکلویا ویرانی | [2] | |
2008 | ذرا نچ کے دکھا | شریک مقابلہ | ||
2008 | کستوری | شیوانی سبروال | ||
2009 | پتنی پتی اور وہ | شریک مقابلہ | ||
2010 | دو سہیلیاں | روپ | ||
2010 | شش۔۔۔ پھر کوئی ہے (سیزن تین) | کوئنا | ||
2011–14 | دیووں کے دیو۔۔۔ مہا دیو | ستی | ||
2012–13 | جنون – ایسی نفرت تو کیسا عشق | مِیرا | ||
2014 | جھلک دکھلا جا (سیزن سات) | شریک مقابلہ | [3] | |
2014 | بِگ باس (سیزن آٹھ) | خود | خاص حاضری | |
2015-موجود | ناگن سیزن 1-3 | شیونیا ریتک سنگھ، شیوانگی روکی پراتاب (ناگن) | [4][5][6] | |
2015 | میری عاشقی تم سے ہی | خود | کومیو حاضری | |
2015 | کُمکمُ بھاگیا | خود | خاص حاضری | |
2015–16 | بگ بوس (سیزن نو) | خود | خاص حاضری | |
2016 | ٹشنِ عشق | خود | خاص حاضری | |
2016 | ایک تھا راجا ایک تھی رانی | خود | خاص حاضری | |
2016 | کامیڈی نائٹس لایو | خود | مہمان | |
2016 | کامیڈی نائٹس بچاؤ | خود | مہمان | |
2016 | سو یو تھنک یو کین ڈانس | میزبان | [7] | |
2016 | جھلک دکھلا جا (سیزن نو) | خود | ہمراہ رقاصہ ساتھی ارجن بجلانی (مہمان) | |
2016 | بگ باس (سیزن دس) | خود | خاص حاضری | |
2017-موجود | الٰہ آباد کی لڑکی | اشیتا |
فلمیں[ترمیم]
سال | عنوان | کردار | نوٹس |
---|---|---|---|
2004 | رن (2004ء فلم) | گانے ”نہیں ہونا نہیں ہونا“ میں خاص حاضری“ | ہندی فلم |
2011 | ہیرو ہٹلر اِن لوو | صاحبان | پنجابی فلم |
2016 | مہا یودھا راما | سیتا کی آواز کا کردار (پس پردہ) | اینیمیٹڈ فلم |
تم بِن دوم | خود | گانے ”نچنا آوندا نہیں“ میں خاص حاضری | |
2018 | گولڈ | ٹپن داس کی بیوی | ہمراہ اکشے کمار |
2018 | کے جی ایف: سبق 1 | — | آئٹم نمبر "گلی گلی" میں خصوصی ظہور |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی ذخائر پر مونی رائے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/city/delhi/DU-graduate-Mouni-Roy-Ive-slapped-eve-teasers-in-Delhi/articleshow/52748028.cms
- ↑ تیجسشری بھوپاٹکر (5 ستمبر 2014). "Teacher's Day: Smriti Irani was Mouni Roy's teacher!". دی ٹائمز آف انڈین. اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2016.
- ↑ وجے تواری (24 جون 2014ء). "پورب کوہلی: Mouni Roy is someone to look out for in Jhalak Dikhhla Jaa". دی ٹائمز آف انڈیا. اخذ شدہ بتاریخ 3 مارچ 2016ء.
- ↑ "مونی رائے دو کردار". www.missmalini.com. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2016.
- ↑ "Naagin season 2 to be back in less than 100 days". دی ٹائمز آف انڈیا. 1 جون 2016. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2016.
- ↑ "Mouni Roy in a double role in Naagin 2". دی ٹائمز آف انڈیا. 8 ستمبر 2016. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2016.
- ↑ "Rithvik Dhanjani, Mouni Roy to host Indian 'So You Think You Can Dance'". دی انڈین ایکسپریس. 5 اپریل 2016. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2016.
- 28 ستمبر کی پیدائشیں
- 1985ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس شرکا
- بگ باس کے شرکا
- بنگالی شخصیات
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- ضلع کوچ بہار کی شخصیات
- مغربی بنگال کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- کوچ بہار کی شخصیات
- بنگالی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں