میگھا آکاش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میگھا آکاش
Megha Akash - 50827286152.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اکتوبر 1995 (26 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنائے  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چنائے  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میگھا آکاش (ولادت:26 اکتوبر 1995ء ) تمل ، تیلگو اور ہندی فلموں میں کام کرنے والی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں۔ [1] انہوں نے 2017ء میں فلم لائئ سے تیلگو فلم انڈسٹری میں قدم رکھا۔ [2] [3] اور 2019ء میں وہ تمل فلم پیٹا اور ہندی فلم سیٹلائیٹ شنکر میں نظر آئیں ۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

میگھا تامل ناڈو کے چنئی میں 26 اکتوبر 1995ء کو پیدا ہوئیں تھیں ۔[4][5] ان کے تیلگو تھے اور والدہ ملیالی تھیں۔[6][7] ان کے والدین اشتہاری میں کام کرتے تھے ۔[8] انہوں نے اپنی تعلیم لیڈی اینڈال اسکول اور وومن کرسچین کالج چنئی سے حاصل کی ۔ [9]میگھا تمل زبان میں مہارت رکھتی ہیں۔[10]

فلمی کیریئر[ترمیم]

میگھا آکاش نے اپنےفلمی کیریئر کا آغاز 2014ء کی تمل زبان کی فلم اورو پکا کتھائی میں مرکزی کردا ادا کرکے کیا تھا جس میں ان کے مدمقابل اداکار کالیداس جے رام تھے، مگر کچھ مسائل کی بنا پر یہ فلم سینما تھیٹرز میں ریلیز نہیں ہو پائی، البتہ زی کمپنی کے پاس اس فلم کے رائٹس ہونے کی وجہ سے اسے کئی برسوں بعد سال 2018ء میں زی کے ڈیجیٹل ویب پلیٹ فارم زی5 پر ریلیز کیا گیا۔[11] اس کے بعد انہوں نے 2017ء میں تیلگو فلم لائی میں اداکاری کی جس میں ان کے مدمقابل اداکار نتن تھے، سینمامیں پہلے ریلیز ہونے کی وجہ سے یہ میگھا آکاش کی پہلی فلم کہلائی۔[12] سال 2018ء میں وہ ایک بار پھر اداکار نتن کے ساتھ فلم چل موہن رنگا میں نظر آئیں۔ 2019ء میگا آکاش کے لیے بہترین ثابت ہوا جس میں ان کی بیک وقت چار تمل فلمیں ریلیز ہوئیں ۔ سب سے پہلے انہوں نے اداکار دھنش کے ساتھ تمل فلم اینائی نوکی پیموم تھوٹا سائن کی مگر اس کی ریلیز میں تاخیر ہو گئی۔ 2019ء میں میگھا کی پہلی ریلیز تمل فلم پیٹا تھی، جس میں رجنی کانت، وجے سیتوپتی، ایم سشی کمار، سمرن اور ترشا کرشنن جیسے اداکاروں نے کام کیا۔ [13][14] میگھا کی دیگر تمل فلموں میں اداکار اتھروا کے ساتھ بوم رینگ ، سیلمبرسن  اور کیتھرین ٹریسا کے ساتھ وانتھا راجاوتھن ورون شامل ہیں۔ اسی سال انہوں نے ہندی فلم سیٹلائیٹ شنکر سے بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی قدم رکھا۔ اس فلم میں ان کے مدمقابل آدتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی تھے۔

سال 2020ء میں میگھا آکاش کی آنے والی فلموں میں اداکار شیوا کنڈکوری اور کاجل اگروال کے ساتھ تیلگو فلم منو چریتر اور اداکار وجے سیتوپتی کے ساتھ تمل فلم یاادم اوور یاورم کلیر شامل ہیں۔

فلموں کی فہرست[ترمیم]

چابی
Films that have not yet been released ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال عنوان کردار ساتھی فنکار ڈائریکٹر زبانیں نوٹ / ڈب Ref.
2017ء لائی چیترا نتن، ارجن سرجا ہانو رگھاواپڈی تیلگو تلگو پہلی فلم

ہندی ڈب : لائی

[15]
2018ء چل موہن رنگا میگھا نتن، علی کرشنا چیتھنیا تیلگو ہندی ڈب : آ ا 2 [16] [17]
2019ء پیٹا انو رجنی کانت، وجے سیتوپتی،

ترشا کرشنن، سمرن

کارتک سببارج تمل تمل پہلی فلم

ہندی ڈب : پیٹا

[18]
وانتھا راجاوتھن ورون مایا سیلمبرسن ، کیتھرین ٹریسا سندر سی تمل [19]
بوم رینگ گیگی اتھروا، آر کننان تمل ہندی ڈب : بوم رینگ [20]
سیٹلائٹ شنکر پریمیلا سورج پنچولی عرفان کمال ہندی بالی ووڈ میں پہلی [21]
اینائی نوکی پیموم تھوٹا لیکھا دھنش، گوتم مینن تمل [22]
2020ء اورو پکا کتھائی dagger| اورو پکا کتھائی - اعلان ہوگا - کالیداس جے رام بالاجی تھرانیتھرن تمل تاخیر / زی5 ویب پر ریلیز [23]
منو چریتر dagger| منو چریتر - اعلان ہوگا - کاجل اگروال، شیوا کنڈکوری بھاراتھ کمار پی تیلگو فلم بندی [24]
یاادم اوور یاورم کلیر dagger| یاادم اوور یاورم کلیر - اعلان ہوگا - وجے سیتوپتی وینکٹا کرشنا روگنتھ تمل فلم بندی

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سال ایوارڈ قسم فلم نتیجہ حوالہ.
2018ء سیما ایوارڈ بہترین پہلی اداکارہ نامزد [25]
2019ء ایڈیسن ایوارڈ کالی وڈ کی راجکماری دستیاب نہیں فاتح [26]
2020ء ایڈیسن ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ وانتھا راجاوتھن ورون نامزد [27]
[28]
جے ایف ڈبلیو مووی ایوارڈ بہترین نئی اداکارہ اینائی نوکی پیموم تھوٹا فاتح [29]

|}

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Megha Akash". Jyothsna. BehindWoods. 6 March 2016. اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019. 
  2. "Megha Akash: Movies, Photos, Videos, News, Biography & Birthday | eTimes". timesofindia.indiatimes.com. 
  3. "All you want to know about #MeghaAkash". FilmiBeat. 
  4. "Lie Actress Megha Akash Exclusive Interview - Talking Movies With iDream #470". YouTube. اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2020. Watch at 7:26, she says "I'm born and brought up in Chennai" 
  5. "Happy Birthday Megha Akash: Celebrate the actress' 24th Birthday with 10 of her best Instagram pics". The Times of India (بزبان انگریزی). 26 October 2019. اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2019. 
  6. "Megha Akash". Jyothsna. BehindWoods. 6 March 2016. اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019. 
  7. "Interview : Megha Akash - I have also signed Nithin's next". 123telugu.com (بزبان انگریزی). 4 August 2017. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021. 
  8. Chowdhary، Y. Sunita (25 July 2017). "Megha Akash: Sun shines on her". The Hindu (بزبان انگریزی). ISSN 0971-751X. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021. 
  9. Megha Akash [@] (5 May 2017). "Megha Akash Retweeted Rakesh Yes. I'm from Lady Andal. Thank you. ☺" (ٹویٹ). اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2019ٹویٹر سے. 
  10. "Megha Akash". Jyothsna. BehindWoods. 6 March 2016. اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2019. 
  11. Kumar، Pradeep (23 December 2020). "Balaji Tharaneetharan thought 'Oru Pakka Kathai' would remain unreleased". The Hindu (بزبان انگریزی). ISSN 0971-751X. اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2020. 
  12. Jayakrishnan (10 August 2017). "LIE heroine, Megha Akash elated about her Tollywood debut". The Times of India (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021. 
  13. Chowdhary، Y. Sunita (25 July 2017). "Megha Akash: Sun shines on her". The Hindu – www.thehindu.com سے. 
  14. "Megha Akash Movies: Latest and Upcoming Films of Megha Akash | eTimes". timesofindia.indiatimes.com. 
  15. "Megha Akash: Audience will love to see nithiin and me lie to each other in 'LIE".". Times of India. اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2019. 
  16. "Interview with Megha Akash about Chal Mohan Ranga by Maya Nelluri". Idlebrain. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  17. "Chal Mohana Ranga First Look Out : Nithiin And Megha Akash Are All Set To Win Over Our Hearts With This Romantic Drama". India.com. 11 February 2018. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  18. "MEGHA AKASH: I WAS RAJINIFIED ON THE SETS OF PETTA EVERYDAY". In.com. 30 January 2019. 16 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  19. "Megha Akash joins Simbu's film with Sundar C". Times of India. 4 September 2019. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  20. "Megha Akash, Atharvaa, Director Kannan talk about Boomerang, and Rajinikanth's appreciation". Firstpost. 12 March 2019. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  21. "Megha Akash debuts in Bollywood". 30 September 2018. 
  22. "Megha Akash recounts her gastronomical adventures in Turkey during 'Enai Noki Paayum Thota' shoot.". The New Indian Express. 2 April 2018. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  23. "All you want to know about Oru Pakka Kathai.". The New Indian Express. 19 October 2016. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  24. "Kajal Aggarwal presents 'Manu Charitra' starring Shiva Kandukuri and Megha Akash". Times of India. 11 May 2019. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  25. "SIIMA Awards 2018 - Telugu, Kannada nomination list out: Date, place of 7th edition revealed". Ibtimes. 5 September 2018. اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2019. 
  26. "EDISON AWARDS 2019". Edison Awards. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020. 
  27. "Edison Awards 2020 nominations". Edison Awards. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020. 
  28. "Edison Awards 2020: Vijay, Thala Ajith, Rajinikanth, Chiyaan Vikram Nominated For 'Mass Hero of the Year'; Here's The Complete List of Nominations". Latestly.com. 27 November 2019. اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2020. 
  29. "Twin Birds Presents JFW Movie Awards 2020". Just for women. اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2020. 

بیرونی روابط[ترمیم]