مندرجات کا رخ کریں

نارد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندو دیومالا برہما کے دس روحانی بیٹوں رشیوں یا پرجاتیوں میں سے ایک ویدوں کے مطابق نراد یہاں وہاں اور ہر کہیں ہے۔ ہندو باطنیت میں نراد کا مقام کچھ بھی رہا ہو نراد کرم اور آدمی بدھ کے کائناتی فیصلوں کا رازداں اور انھیں نافذ کرنے والا ہے۔ یوں نراد کو لاذوال فعالیت اور نت نئی تجسیم لینے کی علامت کے طور پر کہا جا سکتا ہے۔ انسانی کلپ کے آغاز سے اختتام تک وہ سارے انسانی معاملات کو دیکھتا ہے اور ان کی رہنمائی کرتا ہے، یوں وہ سری رہنما قوت ہے جو کائناتی ادوار، کلپوں اور واقعات کو مہیج اور قابو میں رکھتی ہے، عمومی پیمانے پر واضع طور پر کرموں کے حساب کتاب کا پیمانہ مہیا کرتا ہے۔ اس منومتر میں تمام پیرؤں کو وہی تحریک دیتا اور ان کی رہنمائی کرتا ہے۔ ہندوؤں معبووؤں میں سے نراد انہی کی کی فکری اشارات اور قلوب کی سختی سے ترغیب کرتا نظر آتا ہے۔ جنہیں بالاخر اس کے آلہ کار اور شکار بنتا ہے۔ نراد یہ عمل کسی اظہار برتری یا خود کو معبود منوانے کے نہیں کرتا ہے بلکہ وہ کائناتی ترقی اور ارتقائ کو مخصوص حدود کے اندر رکھنا چاہتا ہے۔ ہماری ترقی اور قومی تفاخر یا بین الاقوامی دشمنی کو اس کے دائرہ کار میں آتی ہے۔ وہ جنگیں شروع کرواتا اور انھیں روکتا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. منو دھرم شاشتر Glossary ( کشاف اصطلاحات ) ترجمہ ارشد رازی