مندرجات کا رخ کریں

وراہ مہیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وراہ مہیر
(سنسکرت میں: वराहमिहिर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (سنسکرت میں: वराहमिहिर)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 505ء [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوجین [4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 587ء (81–82 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوجین   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان [5]،  ماہر فلکیات [5]،  منجم [5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وراہ مہیر (ہندی: वराह मिहिर) بکرما جیت کے نو رتنوں میں سے ایک اور عظیم ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھے۔ انھوں نے پنچ سدھانتک لکھی جو فلکیاتی ریاضی پر مشتمل تھی۔ ان کا دوسرا اہم کام سنسکرت کا دائرۃ المعارف ہے جس کا عنوان بریہت سمہیت (Brihat-Samhita) تھا۔ اس میں شامل اہم موضوعات فلکیات اور انسانی دلچسپیاں تھیں۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی & وی آئی اے ایف آئی ڈی
  2. ^ ا ب Varahamihira
  3. ^ ا ب پ Varahamihira
  4. http://www.freepressjournal.in/mind-matters/varahamihira-the-ancient-astrologer-astronomer-and-mathematician/676984 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2017
  5. http://www.freepressjournal.in/mind-matters/varahamihira-the-ancient-astrologer-astronomer-and-mathematician/676984 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولا‎ئی 2018
  6. "Nine Gems or Navaratnas of Chandragupta II Vikramaditya"۔ 14 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2017