ویکیپیڈیا:اردو اور یوکرینی ویکیپیڈیاؤں کے اشتراک عمل کا منصوبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو اور یوکرینی ویکیپیڈیاؤں کے اشتراک عمل کے منصوبے کا لوگو


اس منصوبے کے تحت اردو دنیا سے جڑی بیس شخصیات پر یوکرینی ویکیپیڈیا کے لوگوں کو مضمون لکھنا تھا، جبکہ بیس مضامین یوکرینی شخصیات/ متعلقات پر اردو ویکیپیڈیا کے لوگوں کو لکھنا تھا۔ یہ سلسلہ یکم اکتوبر 2016ء سے شروع ہو کر مہینے کے ختم تک جاری رہا۔

شرکا[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا یوکرینی ویکیپیڈیا
  1. سید مزمل الدین -18 مضامین، 2,29,049 نئی بائٹس
  2. محمد عارف سومرو - ایک مضمون، 6,756 نئی بائٹس
  3. عمار ابن ضیا -ایک مضمون، 21,887 نئی بائٹس
  4. ڈاکٹر سنجری - ایک مضمون، 6,578 نئی بائٹس
  5. محمد شعیب - سانچہ جات کی تخیلق، مضامین میں ضروری ترامیم۔ وغیرہ

10 یوکرینی شرکاء

اردو ویکیپیڈیا پر رواں ترمیمی دوڑ کی پیش رفت[ترمیم]

صارف آغاز/ ترمیم کردہ مضمون اضافہ شدہ مواد کا حجم (بائٹ میں)
مزمل جمالا YesY تکمیل پہلے سے موجود مضمون میں 23,189 بائٹس کا اضافہ
مزمل اولیکساندر اوسیک YesY تکمیل 21,407 بائٹس
مزمل سرخ جنگل YesY تکمیل 11,759 بائٹس
مزمل سرنگِ محبت (ریلوے) YesY تکمیل 4,372 بائٹس
مزمل یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز YesY تکمیل پہلے سے موجود مضمون میں 16,181 بائٹس کا اضافہ
مزمل یوکرینی پکوان YesY تکمیل 17,580 بائٹس
مزمل اسنیک آئی لینڈ (بحیرہ اسود) YesY تکمیل 23,905 بائٹس
مزمل یوکرین میں کھیل YesY تکمیل 6,074 بائٹس
مزمل یوکرینی سنیما YesY تکمیل 9,003 بائٹس
مزمل پیٹرو پوروشینکو YesY تکمیل 9,204 بائٹس
مزمل یوکرین میں تعلیم YesY تکمیل 9,536 بائٹس
مزمل یوکرین کی جدید تاریخ YesY تکمیل 6,778 بائٹس
مزمل یوکرینی رقص YesY تکمیل 6,891 بائٹس
مزمل یوکرینی موسیقی YesY تکمیل 16,563 بائٹس
مزمل یوکرین میں مذاہب YesY تکمیل 13,405 بائٹس
مزمل صدر یوکرین YesY تکمیل پہلے سے موجود مضمون میں 17,145 بائٹس کا اضافہ
مزمل یوکرین-نیٹو روابط YesY تکمیل 7,804 بائٹس
محمد عارف سومرو نیشنل آرٹ میوزیم یوکرین YesY تکمیل 6,756 بائٹس
عمار ابن ضیا یوکرین کی سیاست YesY تکمیل 21,887 بائٹس
سنجری یوکرین کی زبانیں YesY تکمیل 6,578 بائٹس

فہرست سے ماورا اردو ویکیپیڈیا صارفین کی دلچسپی کا مضمون[ترمیم]

صارف مضمون کا عنوان بائٹس کی گنتی
مزمل محمد ظہور (اردوداں یوکرینی صنعتکار) YesY تکمیل 7,834 بائٹس

یوکرین پر اردو ویکیپیڈیا صارفین کی جانب سے بنائے جانے والے مضامین[ترمیم]

شمار انگریزی ویکیپیڈیا مضمون اردو ویکیپیڈیا مضمون اردو ویکیپیڈیا مضمون کی کیفیت
1 Ukrainian dance Ur: یوکرینی رقص YesY تکمیل
2 Cinema of Ukraine Ur: یوکرینی سنیما YesY تکمیل
3 Music of Ukraine Ur: یوکرینی موسیقی YesY تکمیل
4 Ukrainian cuisine Ur: یوکرینی پکوان YesY تکمیل
5 National Art Museum of Ukraine Ur: نیشنل آرٹ میوزیم یوکرین YesY تکمیل
6 Snake Island اسنیک آئی لینڈ (بحیرہ اسود) YesY تکمیل
7 Red Forest Ur: سرخ جنگل YesY تکمیل
8 Religion in Ukraine Ur: یوکرین میں مذاہب YesY تکمیل
9 Languages of Ukraine Ur: یوکرین کی زبانیں YesY تکمیل
10 Sport in Ukraine Ur: یوکرین میں کھیل YesY تکمیل
11 Politics of Ukraine Ur: یوکرین کی سیاست YesY تکمیل
12 President of Ukraine Ur: صدر یوکرین YesY تکمیل
13 Ukraine-NATO relations Ur: یوکرین-نیٹو روابط YesY تکمیل
14 Ukraine International Airlines Ur: یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز YesY تکمیل
15 Modern History of Ukraine Ur: یوکرین کی جدید تاریخ YesY تکمیل
16 Education in Ukraine Ur:یوکرین میں تعلیم YesY تکمیل
17 Tunnels of Love Railways Ur: سرنگِ محبت (ریلوے) YesY تکمیل
18 Petro Poroshenko Ur: پیٹرو پوروشینکو YesY تکمیل
19 Oleksandr Usyk Ur: اولیکساندر اوسیک YesY تکمیل
20 Jamala Ur: جمالا YesY تکمیل

ترجمے کے اصول[ترمیم]

  1. چونکہ انگریزی ویکیپیڈیا کے مضامین حوالہ جات کی بنیاد ہیں، لہذا ہر ممکن کوشش کی جانی چاہیے کہ مکمل مضمون کو اردو / یوکرینی میں کیا جائے۔
  2. حالانکہ خانہ معلومات اور ناؤ خانے وغیرہ کو ترجمہ کرنے کی ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے، تاہم دائیں سے بائیں لکھنے یا روسی طرز کے یوکرینی رسم الخط کی دشواریوں کے سبب اسے چھوڑا جا سکتا ہے۔
  3. مشکل / لمبے جملوں کو دو یا زیادہ مختصر جملوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
  4. تراجم سیاق و سباق کے تناظر میں درست ہو سکتے ہیں۔ مثلاً وہ ایک غظیم مصنفہ تھی بھی وہ عظیم ترین مصنفات میں سے ایک تھی کی طرح درست ہے۔
  5. منصوبہ صفحے کا تبادلہ خیال مضامین کے مواد پر گفتگو کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔
  6. ممکن ہے کہ منصوبے کے اختتام پر تعاون کے حساب سے کچھ نئے نام شامل ہوسکتے ہیں اور کچھ ابتدائی نام ہٹائے بھی جا سکتے ہیں۔
  7. تعاون کے اختتام پر مزید تجزیاتی مواد شامل کیا جا سکتا ہے۔

اردو ثقافت پر یوکرینی صارفین کی جانب سے بنائے جانے والے مضامین[ترمیم]

تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہے:

Uk:Вікіпедія:Проект:Тематичний тиждень/Тиждень урду-української співпраці#Інші пропоновані статті

منصوبے کی مدت[ترمیم]

  • ایک مہینہ (1 - 31 اکتوبر)
  • نظرثانی کا عرصہ (1 - 15 نومبر)

ویکی میڈیا یوکرین سے اردو ویکی صارفین کو بھیجے گئے تحائف[ترمیم]

پاکستانی اردو ویکیپیڈیا صارف محمد عارف سومرو کو پیش کردہ توصیفی سند
  • ویکی میڈیا یوکرین والوں نے بھارتی اردو ویکی صارفین سید مزمل الدین، محمد شعیب ندوی اور عطاءاللہ سنجری کو کتاب Awesome Ukraine اور توصیفی اسناد بھیجیں۔ یہ تحائف سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی (سی آئی ایس)، بنگلور، بھارت کے پتے پر بھیجے گئے تھے اور سی آئی ایس نے یہ تحائف بھارت میں صارفین کے انفرادی پتوں پر روانہ کئے۔
  • ویکی میڈیا یوکرین والوں نے ایضًا پاکستانی صارفین محمد عارف سومرو اور عمار ابن ضیا کو کتاب Awesome Ukraine اور توصیفی اسناد بھیجیں۔ یہ تحائف پاکستانی صارف محمد عارف سومرو کے پتے پر کراچی بھیجے گئے۔

یوکرینی صارفین کو فراہم کردہ اردو ادب کی کتابیں[ترمیم]

عکس

  • Best of Iqbal
  • Celebrating the Best of Urdu Poetry
  • Gulzar: Suspected Poems
  • How I write: Saadat Hasan Manto
  • فیض کی شاعری پر ایک انگریزی کتاب

یہ کتابیں اور توصیفی اسناد سنٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی کی طرف سے ویکی میڈیا یوکرین کے پتے پر بھیجے گئے تھے۔