ویکیپیڈیا:2015ء اردو ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منصوبے[ترمیم]

سہ ماہی منصوبہ[ترمیم]

2015 میں پہلی بار اکتوبر سے دسمبر کے اختتام تک ایک سہ ماہی منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، اس سہ ماہی منصوبہ کا مقصد، موضوعات کو مخصوص کر کے (بلا تقیید) ان پر مضامین لکھنا اور انہی موضوعات پر پہلے سے موجود مضامین پر نظر ثانی کرنا مقصود ہے۔ تا کہ ہر ذوق کے صارف کو لکھنے اور پڑھنے کے لیے باحوالہ اور معیاری مواد مل سکے۔ اس کے تحت اہم ترین عنوانات کو منتخب کیا جا رہا ہے، جیسےمسیحیت،انجیل، اسلام، قرآن،محمد، بھارت،سیاست کیمیا، اشتراکیت، جنگ، کتاب، کتب خانہ، مذہب اور اسی طرح کے بنیادی مضامین، جن کو اس حد تک بہتر کرنا کہ کم از کم بہترین مضمون کا درجہ حاصل کر سکیں۔


سنگ میل[ترمیم]

#ایک لاکھ 25 ہزار کا ہدف | (یکم جولائی تا 10 اگست 2017ء)
براہ مہربانی 125000 مضامین مزید لکھنے میں اردو ویکیپیڈیا کی مدد کریں آخری تاریخ 10 اگست 2017ء!موجودہ تعداد مضامین 205,264
162.21%


ذرائع ابلاغ اور اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

2014ء کی معلومات یہاں دیں

پمفلٹ[ترمیم]

ٹیوٹوریل[ترمیم]

مقابلے[ترمیم]

بلاگ اور انٹرویو[ترمیم]

ورک شاپ[ترمیم]

اخبار میں تشہیر[ترمیم]

دیگر[ترمیم]

رائے شماریاں[ترمیم]

اس سال ویکیپیڈیا انتظامیہ غیر متحرک صارفین اور منتظمین کو مسلسل متوجہ کر رہی ہے۔ مگر جو انتظامی اختیارات رکھنے والے واپس نہیں آ رہے ان کو اس سال کے آخر پر معزول کیا جا سکتا ہے۔

برائے منتظم[ترمیم]

نئے شامل ہونے والے منتظم:

  1. مزمل
  2. عرفان ارشد
شمار برائے صارف شروع اختتام کل ووٹ حمایت مخالفت نتیجہ
1 منتظم Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات) 22 اپریل 2 مئی 17 17 0 2 مئی کو منتظم بنا دیا گیا۔
2 منتظم Irfan Arshad (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات) 31 اگست 5 ستمبر 9 9 0 6 ستمبر کو منتظم بنا دیا گیا۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی ورابط[ترمیم]