ویکیپیڈیا:ترمیمی حکمت عملی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ویکیپیڈیا اپنے ہزاروں مشارکین کی محنت کا ثمر ہے۔ اور ہر صارف اور مشارک کی ایک ممتاز خصوصیت اور علیحدہ میدان ہوتا ہے، کوئی مرکزی نام فضا میں مضامین اور جدول پر کام کرتا ہے، کوئی تحقیاتی کام کرتا ہے، کوئی سانچہ جات اور زمرہ جات پر کام کرتا ہے، کوئی تکنیکی کاموں میں اپنی محنت صرف کرتا ہے۔ لیکن ان تمام کاموں میں اصل چیز باہمی امداد کا جذبہ ہے۔

ویکیپیڈیا زیر تعمیر ہے[ترمیم]

ویکیپیڈیا ابھی زیر تعمیر ہے اس لیے کامل ومکمل معلومات درکار نہیں ہیں۔