ویکیپیڈیا:آداب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اگر آپ ایک پر سکون اور پر امن نظر آنے والے اس لڑکے کو چلاتے ہوئے پاگل کی شکل میں دیکھنا چاہتے ہیں تو صرف حال ہی میں اس کے لگائے گئے ٹیکے والے بازو کو دوستانہ لیکن زوردار طاقت سے قبضے میں لیں۔


یہ منصوبہ ابھی نامکمل ہے جس کی تعمیر جاری ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

یہ منصوبہ ویکیپیڈیا آداب کے کچھ رہنما اصول پیش کرتا ہے، جنہیں یہاں وکی آداب کے حوالہ سے ذکر کیا جاتا ہے کہ کیسے ویکیپیڈیا پر دوسروں کے ساتھ کام کیا جائے۔

ویکیپیڈیا کے مضمون نگار مختلف ممالک اور ثقافتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم مختلف خیالات، نقاط نظر، آراء اور پس منظر رکھتے ہیں اور بعض اوقات بڑے پیمانے پر ایک دوسرے سے اختلاف بھی کرتے ہیں۔ دوسروں کے ساتھ احترام سے پیش آنا ایک بین الاقوامی آن لائن دائرۃ المعارف کی تعمیر میں موثر تعاون کے لیے کلید کی حیثیت رکھتا ہے۔

وکی آداب - موثر تعاون کی کلید

ویکیپیڈیا آداب کے اصول[ترمیم]

بالواسطہ تنقید سے بچیں[ترمیم]

تبادلۂ خیال کے غلط استعمال سے کیسے بچیں[ترمیم]

ایک غیر جانبدار نقطہ نظر سے کام کریں[ترمیم]

چند چیزیں ذہن نشین کر لیں[ترمیم]

دیگر نصیحتیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]