ویکیپیڈیا:جملہ قوانین سے چشم پوشی
Appearance
اس صفحہ میں اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی بیان کی گئی ہے، جسے ویکی نویسوں میں انتہائی مقبولیت حاصل ہے نیز یہ تمام صارفین کے لیے واجب الاتباع معیار بھی ہے۔ آپ اس صفحہ میں ترمیم کرسکتے ہیں، لیکن خیال رہے کہ آپ کی کوئی ترمیم کسی اتفاق رائے کے خلاف نہ ہو۔ |
اگر ویکیپیڈیا کا کوئی قانون اس کی ترقی اور انتظام میں حائل ہو رہا ہے تو اس قانون سے چشم پوشی برتیں۔
مزید دیکھیے