پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز2021ء
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2021ء | |||||
ویسٹ انڈیز خواتین | پاکستان خواتین | ||||
تاریخ | 30 جون – 18 جولائی 2021ء | ||||
کپتان | اسٹیفنی ٹیلر | جویریہ خان | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز خواتین 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کیشونا اینیکا نائٹ (181) | عمائمہ سہیل (191) | |||
زیادہ وکٹیں | انیسہ محمد (12) | فاطمہ ثناء (11) | |||
بہترین کھلاڑی | ہیلی میتھیوز (ویسٹ انڈیز) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | ویسٹ انڈیز خواتین 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گيا | ||||
زیادہ اسکور | کیسیا نائٹ (69) | ندا راشد ڈار (55) | |||
زیادہ وکٹیں | شمیلیا کونیل (5) | ندا راشد ڈار (4) فاطمہ ثناء (4) ڈیانا بیگ (4) | |||
بہترین کھلاڑی | شمیلیا کونیل (ویسٹ انڈیز) |
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے جون اور جولائی 2021ء میں ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔[1] اس دورے میں تین خواتین ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل اور پانچ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے گئے۔[2][3]
دستے[ترمیم]
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز[ترمیم]
پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
30 جون 2021ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستانی خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ندا راشد ڈار (پاکستان) نے اپنے 100ویں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں حصہ لیا۔[7]
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پاکستان ویمن کو بارش کی وجہ سے 18 اوورز میں 110 رنز کا نظرثانی ہدف دیا گیا۔
تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- اسٹیفنی ٹیلر ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کرنے والی ویسٹ انڈیز کی دوسری باؤلر بن گئیں۔[8]
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز[ترمیم]
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- کنیشا آئزاک (ویسٹ انڈیز) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عائشہ نسیم (پاکستان) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- راشدہ ولیمز (ویسٹ انڈیز) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی[ترمیم]
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے ویسٹ انڈیز خواتین کو 34 اوورز میں 194 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
- فاطمہ ثناء (پاکستان) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کیں۔[9]
اے ٹیم 20 اوورز کی سیریز[ترمیم]
پہلا 20 اوورز کا میچ[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا 20 اوورز کا میچ[ترمیم]
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا 20 اوورز کا میچ[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
اے ٹیم 50 اوورز کی سیریز[ترمیم]
پہلا 50 اوورز کا میچ[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان اے خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا 50 اوورز کا میچ[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان اے خواتین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا 50 اوورز کا میچ[ترمیم]
ب
|
||
- پاکستان اے خواتین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Pakistan to tour West Indies for international and A-team series in July"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2021
- ↑ "West Indies Women to host Pakistan Women and first ever A-Team tour"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2021
- ↑ "Pakistan women sides to tour West Indies"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2021
- ↑ "West Indies Women's Squads announced for 1st and 2nd CG Insurance ODIs and "A" Team matches"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2021
- ↑ "West Indies Women's Senior and 'A' Team squads named to face Pakistan Women in CG Insurance T20Is"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2021
- ↑ "26-player women squad announced for West Indies tour"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2021
- ↑ "PCB congratulates Nida Dar on completing century of T20I wickets"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولائی 2021
- ↑ "Allround Stafanie Taylor leads West Indies to 3-0 whitewash against Pakistan"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2021
- ↑ "Fatima Sana's all-round display helps Pakistan Women clinch rain-affected final ODI"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2021