پیریار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیریار
(تمل میں: பெரியார் ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1879[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اروڑ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 24 دسمبر 1973 (94 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویلور  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)[3]
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس (1919–1925)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک الحاد  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایروڈ وینکٹپا راماسامی [4] (17 ستمبر 1879 - 24 دسمبر 1973)، جسے پیریار [ا] یا تھانتھائی [ب] پیریار کے نام سے جانا جاتا ہے ، ایک ہندوستانی سماجی کارکن اور سیاست دان تھے جنہوں نے عزت نفس کی تحریک اور دراوڑ کزگم کا آغاز کیا۔ انہیں 'دراوڑی تحریک کے باپ' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے تمل ناڈو میں برہمنی غلبہ اور صنفی اور ذات پات کی عدم مساوات کے خلاف بغاوت کا علم بلند کیا۔ [5] [6] [7] 2021 سے، بھارتی ریاست تامل ناڈو ان کی یوم پیدائش کو 'سوشل جسٹس ڈے' کے طور پر مناتی ہے۔ [8]

سیرت[ترمیم]

بی آر امبیڈکر راماسامی کے ساتھ جب وہ 1954 میں رنگون ، میانمار میں بدھسٹ کانفرنس کے سلسلے میں ملے تھے۔

کاشی یاترا کا واقعہ[ترمیم]

کانگریس پارٹی کے رکن (1919-1925)[ترمیم]

کیرالہ کے کوٹائیم کے وائیکم قصبے میں راماسامی کا مجسمہ

ویکم ستیہ گرہ (1924-1925)[ترمیم]

عزت نفس کی تحریک[ترمیم]

بین الاقوامی سفر (1929-1932)[ترمیم]

ہندی کی مخالفت[ترمیم]

جسٹس پارٹی کے صدر کے طور پر (1938-1944)[ترمیم]

دراویدار کزگم (1944–آگے)[ترمیم]

انادورائی سے علیحدگی[ترمیم]

ویپری میں پیریار تھیڈل، جہاں راماسامی کی لاش کو دفن کیا گیا تھا۔

اصول و وراثت[ترمیم]

عزت نفس[ترمیم]

خواتین کے حقوق[ترمیم]

سماجی اصلاح اور ذات پات کا خاتمہ[ترمیم]

تامل زبان اور تحریر[ترمیم]

تھروکرال کے بارے میں خیالات[ترمیم]

دراوڑ ناڈو کی خود ارادیت[ترمیم]

اینٹی برہمنزم بمقابلہ برہمن مخالف[ترمیم]

گاندھی کے ساتھ موازنہ[ترمیم]

مذہب اور الحاد[ترمیم]

تنازعات[ترمیم]

جسٹس پارٹی میں دھڑے بندی[ترمیم]

پیروکار اور اثر و رسوخ[ترمیم]

مقبول ثقافت میں[ترمیم]

نوٹس[ترمیم]

  1. https://pantheon.world/profile/person/Periyar_E._V._Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Biography Of Periyar E.V.Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2018 — شائع شدہ از: سوانح
  3. Biography Of Periyar E.V.Ramasamy — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مارچ 2018 — شائع شدہ از: سوانح
  4. "About Periyar: A Biographical Sketch from 1879 to 1909". Dravidar Kazhagam. 10 جولا‎ئی 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2015. 
  5. Mehta, Vrajendra Raj؛ Thomas Pantham (2006). Political Ideas in Modern India: thematic explorations. Sage Publications: Thousand Oaks. صفحہ 48. ISBN 978-0-7619-3420-2. 
  6. Arora, N.D.؛ S.S. Awasthy (2007). Political Theory and Political Thought. Har-Anand Publications: New Delhi. صفحہ 425. ISBN 978-81-241-1164-2. 
  7. Thakurta, Paranjoy Guha; Shankar Raghuraman (2004). A Time of Coalitions: Divided We Stand. Sage Publications. New Delhi. p. 230. آئی ایس بی این 0-7619-3237-2.
  8. "TN govt will celebrate Periyar's birth anniversary as social justice day, says CM Stalin". The Indian Express (بزبان انگریزی). 2021-09-06. اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2021.