چیری بلاسم شارجہ کپ 2003ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چیری بلاسم شارجہ کپ 2003ء
کرکٹ طرزایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن اور فائنل
میزبانمتحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات
فاتح پاکستان
شریک ٹیمیںپاکستان
کینیا
سری لنکا
زمبابوے
کل مقابلے3–10 اپریل 2003
بہترین کھلاڑیسری لنکا کا پرچم کمار سنگاکارا
کثیر رنزکمار سنگاکارا (228)
کثیر وکٹیںمحمد سمیع (9)

چیری بلاسم شارجہ کپ 2003ء ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو اپریل 2003ء میں شارجہ میں منعقد ہوا۔ [1] کھیل شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں ہوئے۔ [2] ٹورنامنٹ کے دوران فائنل سمیت 7 میچ کھیلے گئے۔ [3][4] ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا گیا جسے پاکستان نے 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ [5]] دو سنچریاں بنانے کے بعد کمار سنگاکارا کو مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ [6] یہ سری لنکا کے کپتان کے طور پر سناتھ جیاسوریا کا آخری ٹورنامنٹ تھا۔ [7][8]

دستے[ترمیم]

 پاکستان[9]  کینیا[10]  سری لنکا[11]  زمبابوے[12]
راشد لطیف (کپتان) (وکٹ کیپر) سٹیوٹکولو (کپتان) سنتھ جے سوریا (کپتان) ہیتھ سٹریک (کپتان)
محمد یوسف جوزف انگارا ماروان اتاپاتو اینڈی بلگناٹ
عبدالرزاق جمی کماندے چرتھا بدھیکا ڈیون ابراہیم
دانش کنیریا الفریڈ لوسینو کماردھرما سینا سیئن ارون
فیصل اقبال ہتیش مودی دلہارا فرنینڈو اینڈی فلاور(وکٹ کیپر)
مصباح الحق کولنز اوبیا اویشکا گناوردنے گرانٹ فلاور
محمد حفیظ ڈیوڈ اوبویا پرسنا جے وردھنے(وکٹ کیپر) ٹریوس فرینڈ
محمد سمیع تھامس اوڈویو کوشل لوکوا رچی ڈگلس ہونڈو
محمد زاہد موریس اوڈمبے جہان مبارک ڈاؤگی ماریلیئر
نوید لطیف پیٹر اونگونڈو متھیا مرلی دھرن سٹورٹ مٹسکینیری
رانا نوید الحسن کینیڈی اوٹینو(وکٹ کیپر) پربت نسانکا ملیکی نکالا
شعیب ملک مورس اوما کمار سنگاکارا (وکٹ کیپر) ریمنڈ پرائس
توفیق عمر برجل پٹیل ہشان تلکارتنے گیون رینی
عمر گل مارٹن سوجی چمنڈا واس ٹیٹینڈا ٹیبو (وکٹ کیپر)
یونس خان ٹونی سوجی مائیکل وانڈورٹ کریگ وشارٹ

پوائنٹس ٹیبل[ترمیم]

نمبر ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ کے لیے خلاف
1  پاکستان 3 3 0 0 0 17 +1.515 789/147.2 576/150.0
2  زمبابوے 3 2 1 0 0 10 -0.347 634/147.4 696/150.0
3  سری لنکا 3 1 2 0 0 8 +0.740 672/150.0 546/146.0
4  کینیا 3 0 3 0 0 1 -1.881 495/150.0 772/149.0

راؤنڈ روبن میچ[ترمیم]

میچ 1[ترمیم]

3 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان 
278/7 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
210 (44.1 اوورز)
عبد الرزاق 76* (53)
ہیتھ سٹریک 2/31 (10 اوورز)
ڈاؤگی ماریلیئر 59 (73)
عمر گل 2/25 (7 اوورز)
پاکستان 68 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: عبد الرزاق (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عمر گل (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

میچ 2[ترمیم]

4 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا 
223/3 (50 اوورز)
ب
 پاکستان
225/3 (47.2 اوورز)
پاکستان 7 وکٹوں سے جیت گیا (16 گیندیں باقی)
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: کمار سنگاکارا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کمار سنگاکارا (سری لنکا) نے ایک روزہ بین الاقوامی میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔

میچ 3[ترمیم]

5 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
کینیا 
225/6 (50 اوورز)
ب
 زمبابوے
230/5 (49 اوورز)
ڈیوڈ اوبویا 57 (89)
ڈگلس ہونڈو 2/37 (8 اوورز)
ڈاؤگی ماریلیئر 100 (140)
ٹونی سوجی 2/30 (3 اوورز)
زمبابوے 5 وکٹوں سے جیت گیا (6 گیندیں باقی)
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: ڈاؤگی ماریلیئر (زمبابوے)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ 4[ترمیم]

6 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا 
256/5 (50 اوورز)
ب
 کینیا
127 (37.5 اوورز)
کمار سنگاکارا 103* (108)
کولنزاوبیا 2/38 (10 اوورز)
سری لنکا 129 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: کمار سنگاکارا (سری لنکا)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ 5[ترمیم]

7 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
سری لنکا 
193 (49.1 اوورز)
ب
 زمبابوے
194/6 (48.4 اوورز)
ہشان تلکارتنے 31 (52)
ہیتھ سٹریک 3/36 (7.1 اوورز)
زمبابوے 4 وکٹوں سے جیت گیا (8 گیندیں باقی)
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: گرانٹ فلاور (زمبابوے)
  • سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

میچ 6[ترمیم]

8 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
پاکستان 
286/8 (50 اوورز)
ب
 کینیا
143 (31.4 اوورز)
شعیب ملک 76 (58)
سٹیوٹکولو 3/42 (8 اوورز)
موریس اوڈمبے 54 (65)
محمد سمیع 4/25 (6.4 اوورز)
پاکستان 143 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: کیون باربر (زمبابوے) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (پاکستان)
  • پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

10 اپریل 2003ء
14:00 (د/ر)
سکور کارڈ
زمبابوے 
168 (49.1 اوورز)
ب
 پاکستان
172/2 (35.2 اوورز)
ٹیٹینڈا ٹیبو 74* (113)
شعیب ملک 3/29 (9.1 اوورز)
توفیق عمر 81* (124)
ہیتھ سٹریک 2/35 (8 اوورز)
پاکستان 8 وکٹوں سے جیت گیا (88 گیندیں باقی)
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, متحدہ عرب امارات
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
بہترین کھلاڑی: توفیق عمر (پاکستان)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cherry Blossom Sharjah Cup 2002/03"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  2. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Grounds"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  3. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Fixtures"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  4. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Results"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  5. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002-03 – Tour Summary"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  6. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Statistics / Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  7. "Jayasuriya confirms resignation after Sharjah"۔ ESPNcricinfo۔ 6 April 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  8. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Pakistan Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  9. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Kenya Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  10. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Sri Lanka Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012 
  11. "Cherry Blossom Sharjah Cup, 2002/03 / Zimbabawe Squad"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2012