کاملا ہیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کاملا ہیرس
(انگریزی میں: Kamala Harris)[1]،(چینی میں: He Jinli ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
،  ویکی ڈیٹا پر (P18) کی خاصیت میں تبدیلی کریں 

مناصب
ضلعی نائب اٹارنی[2][3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1990  – 1998 
در الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا 
سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی[2][4][5]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2004  – 2011 
در سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی دفتر 
اٹارنی جنرل کیلی فورنیا[6]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جنوری 2011  – 3 جنوری 2017 
جیری براؤن 
 
رکنِ امریکی ایوان بالا[7]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
3 جنوری 2017  – 3 جنوری 2019 
حلقہ انتخاب کیلیفورنیا سینیٹ نشست (III) 
پارلیمانی مدت 115ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس 
باربرا باکسر 
 
رکنِ امریکی ایوان بالا[7]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
3 جنوری 2019  – 3 جنوری 2021 
حلقہ انتخاب کیلیفورنیا سینیٹ نشست (III) 
پارلیمانی مدت 116ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس 
منتخب نائب صدر[8][9][10][11][12][13][14]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 نومبر 2020  – 20 جنوری 2021 
در ریاستہائے متحدہ امریکا 
رکنِ امریکی ایوان بالا[15]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
3 جنوری 2021  – 18 جنوری 2021 
حلقہ انتخاب کیلیفورنیا سینیٹ نشست (III) 
پارلیمانی مدت 117ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس 
 
الیکس پیڈیلا 
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا[8][9][10][11][12][16] (49 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
20 جنوری 2021 
منتخب در ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2020ء 
مائیک پینس 
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Kamala Devi Harris)[1]،  (انگریزی میں: Kamala Iyer Harris)[17]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 اکتوبر 1964ء (60 سال)[18][19][17]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آکلینڈ میڈیکل سینٹر[20][17]،  اوکلینڈ، کیلیفورنیا[21][20]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاس اینجلس[22]
سان فرانسسکو
واشنگٹن ڈی سی[23]
مانٹریال  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا[24]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل جنوبی ایشیائی امریکی[25]،  امریکی افریقی[26][25][27]،  جمیکائی امریکی[28][29]،  تمل امریکی[28]،  بھارتی امریکی[28][29]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ دایاں[30]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اصطباغی کلیسیا[31]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت ایلفا کاپا ایلفا،  کانگریسنل بلیک کاکس[32]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (26 اپریل 2022–)[33]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ڈوگلس اموف (22 اگست 2014–)[34]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی ولی براؤن، جونیئر (مئی 1994–دسمبر 1994)[35][36]  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد ڈونلڈ جے ہیرس[37]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ شیامالا گوپان[37]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مایا ہیرس[38]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان کاملا ہیرس خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی حامعہ کیلیفورنیا، ہیسٹنگس کالج براۓ قانون (–1989)[2][39]
جامعہ ہاورڈ (–1986)[2][40]
ویسٹ ماؤنٹ ہائی اسکول (–1981)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر قانون،بی اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[25]،  وکیل[41]،  پراسیکیوٹر[42]،  مفسرِ قانون[43]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[44][45]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فوجداری قانون،  فوجداری کارروائی،  سیاست[46]،  قانون[46]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی دفتر،  سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی دفتر،  کیلیفورنیا محکمہ انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ہمارے پاس جو سچائیاں ہیں (کتاب)  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100  (2021)[47]
تھورگڈ مارشل اعزاز (2005)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کاملا دیوی ہیرس (/ˈkɑːmələ/ ( سنیے) KAH-mə-lə[48] /ˈdvɪ/ DAY-vee;[49] پیدائش 20 اکتوبر، 1964ء) ایک امریکی سیاست دان اور اٹارنی جو 49ویں اور موجودہ نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا ہیں، یہ ریاست ہائے متحدہ کی پہلی خاتون نائب صدر، ریاست ہائے متحدہ کی تاریخ میں سب سے اعلیٰ عہدے تک پہنچنے والی خاتون منتخب عہدیدار اور پہلی افریقی امریکی اور پہلی ایشیائی امریکی نائب صدر ہیں۔

ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک رکن، اس نے 2017ء سے 2021ء تک کیلیفورنیا میں ریاستہائے متحدہ کی رکن ایوان بالا کی حیثیت سے اور 2011ء سے 2017ء تک کیلیفورنیا کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔جنوری 2021ء میں صدر جو بائیڈن کے ہمراہ ہیرس 2020ء کے انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائک پینس کو شکست دے کر افتتاحی رسمی تقریب کے موقع پر نائب صدر بن گئیں۔

اوکلینڈ، کیلیفورنیا میں پیدا ہوئی، ہیرس نے جامعہ ہارورڈ اور جامعہ کیلیفورنیا، ہیسٹنگز کالج برائے قانون سے گریجویشن کیا۔ انھوں ںے اپنی معاشی زندگی کا آغاز الامیدا کاؤنٹی، کیلیفورنیا کے ضلعی اٹارنی دفتر سے کی۔ اس سے پہلے وہ بطور ٹرینی سان فرانسسکو ضلعی اٹارنی کے دفتر میں بھرتی ہوئیں تھیں اور پھر سٹی اٹارنی سان فرانسسکو میں۔ 2003ء میں، وہ سان فرانسسکو کی ضلعی وکیل منتخب ہوئیں اس کے بعد 2010ء میں پہلی بار اور 2014ء میں کیلیفورنیا کی اٹارنی جنرل منتخب ہوئیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — اقتباس: Kamala Harris, in full Kamala Devi Harris, (born October 20, 1964, Oakland, California, U.S.),
  2. ^ ا ب Biographical Directory of the United States Congress
  3. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — اقتباس: She subsequently worked as a deputy district attorney (1990–98) in Oakland,
  4. Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: In 2003, Kamala became the District Attorney of the City and County of San Francisco.
  5. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — اقتباس: Harris rose through the ranks, becoming district attorney in 2004.
  6. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — اقتباس: In 2010 she was narrowly elected attorney general of California.
  7. یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/H001075 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
  8. https://www.washingtonpost.com/politics/joe-biden-elected-president/2020/11/07/53ec8726-1f0b-11eb-ba21-f2f001f0554b_story.html?itid=hp-banner-high — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2020
  9. https://cartwright.house.gov/presidential-inauguration-ticket-request — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2020
  10. https://www.risch.senate.gov/public/index.cfm/2021-inauguration — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2020
  11. https://www.thune.senate.gov/public/index.cfm/inauguration-2021 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2020
  12. https://apnews.com/article/joe-biden-wins-white-house-ap-fd58df73aa677acb74fce2a69adb71f9 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2020
  13. ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/1325122032678432768
  14. ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/1325121342568505346
  15. یو ایس کانگریس بائیو آئی ڈی: https://bioguide.congress.gov/search/bio/H001075 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2021 — عنوان : Biographical Directory of the United States Congress
  16. The Cabinet — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جولا‎ئی 2021
  17. ^ ا ب پ Encyclopædia Britannica — باب: State File Number 64-295984 , Local Registration District and Certificate Number 6015 15318
  18. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q534xz — بنام: Kamala Harris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  19. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=harriskamal — بنام: Kamala Harris
  20. https://abc7news.com/who-is-kamala-harris-california-senator-bay-area-prosecutor/6365951/ — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2020 — شائع شدہ از: 12 اگست 2020 — اقتباس: Harris was born in 1964 at a Kaiser hospital in Oakland and grew up in the East Bay.
  21. https://www.latimes.com/california/newsletter/2020-08-12/kamala-harris-veepstakes-essential-california
  22. Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: She lives in Los Angeles with her husband, Doug Emhoff, and is stepmother to Ella and Cole Emhoff.
  23. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — اقتباس: After taking office in January 2017, Harris began serving on both the Select Committee on Intelligence and the Judiciary Committee
  24. AP Fact Check: Harris Eligible to Serve as VP, President — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — ناشر: وائس آف امریکا — شائع شدہ از: 14 اگست 2020 — اقتباس: Harris was born on Oct. 20, 1964, in Oakland, California, according to a copy of her birth certificate, obtained by The Associated Press.
  25. ^ ا ب Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: n 2017, Kamala D. Harris was sworn in as a United States Senator for California, the second African-American woman and first South Asian-American senator in history
  26. The Wikipedia War That Shows How Ugly This Election Will Be — شائع شدہ از: دی اٹلانٹک — اقتباس: As of this writing, the Kamala Harris article on Wikipedia says, accurately: “She is the first African American and the first Asian American to be chosen as the running mate of a major party’s presidential candidate.”
  27. The Wikipedia War That Shows How Ugly This Election Will Be
  28. https://www.reuters.com/article/uk-fact-check-harris-did-not-switch-raci/fact-check-kamala-harris-did-not-switch-from-identifying-as-indian-american-to-black-idUSKBN25H1RC
  29. https://www.pewresearch.org/fact-tank/2020/08/18/key-findings-about-multiracial-identity-in-the-u-s-as-harris-becomes-vice-presidential-nominee/
  30. https://twitter.com/KamalaHarris/status/1294380794127974412/photo/1
  31. Fact check: Kamala Harris was sworn in on the Bible, identifies as Baptist — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اپریل 2023
  32. https://cbc.house.gov/membership/
  33. https://www.smh.com.au/world/north-america/kamala-harris-contracts-covid-19-president-biden-not-close-contact-20220427-p5agd0.html
  34. Kamala Harris married in Santa Barbara ceremony — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020 — شائع شدہ از: 24 اگست 2014
  35. https://www.sfchronicle.com/politics/article/Sure-I-dated-Kamala-Harris-So-what-13562972.php
  36. https://www.sfweekly.com/news/kamalas-karma/ — اقتباس: Harris met Brown in 1994 when he was speaker of the state Assembly. She was 29, he was 60. Their May/December affair was the talk of the town during the year before Brown's successful 1995 bid to become mayor.
  37. ^ ا ب How Kamala Harris’ immigrant parents shaped her life — and her political outlook — شائع شدہ از: 10 فروری 2019
  38. Encyclopædia Britannica — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اگست 2020 — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — اقتباس: Her younger sister, Maya, later became a public policy advocate.
  39. Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: [...] and a law degree from the University of California, Hastings
  40. Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: After earning an undergraduate degree from Howard University[...]
  41. Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: After earning [...] a law degree from the University of California, Hastings, she began her career in the Alameda County District Attorney's Office.
  42. Senate Biography of Kamala D. Harris — مصنف: کاملا ہیرس — ناشر: ریاستہائے متحدہ سینٹ — اقتباس: In 2003, Kamala became the District Attorney of the City and County of San Francisco. [...] Having completed two terms as the District Attorney of San Francisco, Kamala was elected as the first African-American and first woman to serve as California's Attorney General.
  43. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0266382 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2022
  44. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0266382 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  45. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/397235971
  46. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0266382 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  47. Time — اخذ شدہ بتاریخ: 31 جنوری 2022
  48. Ken Thomas (فروری 15, 2013)۔ "You Say 'Ka-MILLA;' I Say 'KUH-ma-la.' Both Are Wrong"۔ وال اسٹریٹ جرنل: 1 
  49. Kate Woodsome۔ "Opinion | You don't need to like Kamala Harris. But you should say her name properly."۔ YouTube۔ Washington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2021