کلدیپ نیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کلدیپ نیئر سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
کلدیپ نیر
Kuldip Nayar-2.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1923  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سیالکوٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 اگست 2018 (95 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
نئی دہلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی مڈل اسکول آف جرنلزم
فورمن کرسچین کالج  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مصنف،  سیاست دان،  صحافی،  سفارت کار،  مصنف،  کالم نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر

کلدیپ نیر ایک بھارتی صحافی، کالم نگار، مصنف، انسانی حقوق کے کارکن تھے۔ 14 اگست 1923 کو پاکستانی شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے کلدیپ نیر نے تقسیم کے بعد بھارت منتقل ہونے سے قبل لاہور سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ کلدیپ نیر 1990ء میں برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر بھی رہ چکے ہیں۔ 1997ء–2003ء تک بھارتی ایوانِ بالا (راجیہ سبھا) کے رکن رہے۔

اعزازات[ترمیم]

  • 2003ء آسٹر اعزاز برائے آزادیٔ صحافت[1]
  • 2007ء شہید نیوگی میموریل ایوارڈ فور لائف ٹائم ایچیومینٹ[2]
  • 2015ء انہیں صحافت میں ان کی خدمات پر ‘لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ سے بھی نوازا گیا۔

کتابیں[ترمیم]

کلدیپ نیر نے 15 کے قریب کتابیں لکھیں، جن میں ‘انڈیا آفٹر نہرو’، ‘ایمرجنگ ری ٹولڈ’ اور ‘بیونڈ دی لائنز’ شامل ہیں۔

وفات[ترمیم]

کلدیپ نیر کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا۔ وہ کافی عرصہ علیل رہے۔ ان کا انتقال 23 اگست 2018ء جمعرات کی صبح نئی دہلی کے ایک اسپتال میں ہوا۔ انہوں نے سوگواران میں ایک بیوہ اور 2 بیٹوں کو چھوڑا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Award for Kuldip Nayar"۔ دی ہندو۔ 2003-03-01۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-09-29۔ 
  2. "Kuldip Nayar presented lifetime achievement award"۔ دی ہندو۔ 2007-09-10۔ اخذ کردہ بتاریخ 2012-09-29۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]