کٹیہار ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


کٹیہار ضلع
ضلع کٹیہار
Bihar district location map Katihar.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت کاٹیہار  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات Coordinates: Unable to parse latitude as a number:لوا خطا ماڈیول:Coordinates میں 235 سطر پر: attempt to perform arithmetic on local 'degrees' (a nil value)۔
Invalid arguments have been passed to the {{#coordinates:}} function
رقبہ 3056 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3071029 (2011)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 1600430 (2011)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 1470599 (2011)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 619076 (2011)  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
اہم شاہراہیں NH 31, NH 81
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ضلع کٹیہار' بھارتی ریاست بہار کے 38 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے اور کٹیہار شہر اس ضلع کا انتظامی مرکز ہے۔ نیز یہ پورنیہ ضلع ڈویژن کا ایک حصہ بھی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

1973 میں بہار کے پورنیہ ضلع کو تقسیم کیا گیا۔ اور اسی سے الگ کر کے کٹیہار کو ضلع کی حیثیت دی گئی- اس سے قبل کٹیہار پرچودھری خاندان کا دبدبہ تھا۔ جوخاندان کوسی کے علاقے میں سب سے بڑے زمین داروں میں شمار کیا جاتا تھا۔ اس چودھری خاندان کا بانی خان بہادر چودھری محمد بخش تھا۔ اور اسے کوسی کے علاقے میں تقریباً 126 چھوٹے زمین داروں پر غلبہ حاصل تھا۔ 1943ء میں جب اس کی وفات ہوئی تو اس کی ملکیت میں کٹیہار میں تقریباً15000 ایکڑ زمین اور پورنیہ میں 8500 ایکڑ زمین تھی۔ تاج دیہوری نامی حویلی میں آج بھی اس کے جانشین چودھری تاج محمد اور چودھری محمد اشرف بحیات ہیں۔

بنگال کی تقسیم سے پہلے کٹیہار بنگال کا حصہ تھا۔ بنگال کی تقسیم کے بعد اسے بہار میں شامل کر دیا گیا۔ لیکن معاشرتی طور پر آج بھی اس ضلع کا بیش تر علاقہ بنگال سے منسلک ہے۔ اور اس ضلع میں آج بھی بنگلہ بولی اور سمجھی جاتی ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

کٹیہار ضلع 3.057 مربع کلومیٹر (1،180 مربع میل) کے ایک علاقے پر قبضہ، نسبتا کینیڈا کی آکمسکی جزیرہ کے برابر-

ندیاں: مہانندا، گنگا، کوسی ندی، رگھا

کٹیہار ضلع سیمانچل یعنی ریاستِ بہار کے شمال مشرقی حصہ کے سرحدی علاقے میں واقع ہے۔ شمال میں پورنیہ ضلع (بہار)، جنوب مغرب میں بھاگلپور ضلع (بہار)، جنوب مشرق میں مالدہ ضلع (مغربی بنگال)، شمال مشرق میں اتر دیناجپور ضلع (مغربی بنگال) اور جنوب میں صاحب گنج ضلع (جھارکھنڈ) واقع ہیں۔
کٹیہار میں موجود ریلوے اسٹیشن ہندوستانی ریلوے کا ایک اہم اسٹیشن ہے۔ شمال مشرقی سرحدی ریلوے یعنی (North East Frontier Railway) کا علاقہ کٹیہار سے ہی شروع ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

روابط[ترمیم]