گیرٹ سمتھ
گیرٹ سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Gerrit Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مارچ 1797ء [1][2][3] یوٹیکا، نیو یارک |
وفات | 28 دسمبر 1874ء (77 سال)[1][2][3] نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
جماعت | ریپبلکن پارٹی فری سوئل پارٹی لبرٹی پارٹی |
زوجہ | این کارول فٹزغو [4] |
اولاد | الزبیتھ سمتھ ملر ، گرین سمتھ |
والد | پیٹر سمتھ |
والدہ | الزبیتھ لیونگسٹن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہیملٹن کالج |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، انسان دوست ، مصنف [5] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
گیرٹ سمتھ (6 مارچ 1797 – 28 دسمبر 1874ء)، امریکا کے ایک سرکردہ معاشرتی مصلح، عورتوں کے ح قرائے دہی کے حامی، انسدادیت پسند، سیاست دان اور مخیر تھے۔ اسمتھ 1848ء، 1856ء اور 1860ء میں ریاستہائے متحدہ کے صدر کے امیدوار تھے، لیکن انھوں نے وفاقی حکومت میں 1853-1854ء میں فری سوئل پارٹی کے نمائندے کی حیثیت سے، صرف 18 ماہ کی خدمات سر انجام دیں۔[6] سمتھ، اپنی پوری زندگی میں لبرٹی پارٹی اور ریپبلکن پارٹی کے لیے ایک اہم مالی اعانت کار رہے، انیسویں صدی کے ریاستہائے متحدہ میں معاشرتی ترقی کی سمت کام کرنے میں سمتھ نے بہت زیادہ وقت اور رقم خرچ کی۔ نیو یارک، شمالی البا میں ایک افریقی نژاد امریکی کمیونٹی، ٹمبکٹو کی تخلیق کے لیے اراضی اور پیسہ دونوں کے لیے خاطر خواہ عطیات دینے کے علاوہ، انسدادیت کے حق میں نوآبادیات ترک کرنے اور تمام غلاموں کو فوری طور پر آزاد کرنے سے قبل، وہ تحریک انسدایت اور نوآبادیات کی تحریک میں شامل تھے۔ وہ سیکریٹ سکس کے ایک رکن تھے جنھوں نے 1859ء میں ہارپرس فیری پر جان براؤن کے چھاپے کی مالی مدد کی۔نارتھ ایلبا میں براؤن کا فارم، اس زمین پر تھا جس نے اسمتھ سے خریدا تھا۔[7]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سمتھ یوٹیکا میں پیٹر جیریٹ اسمتھ اور الزبتھ (لیونگسٹن) سمتھ، جو کرنل جیمز لیونگسٹن اور الزبتھ (سمپسن) لیونگسٹن کی بیٹی تھی کے ہاں پیدا ہوئے، جس کے آبا و اجداد ہالینڈ سے تھے (جیریٹ ایک ڈچ نام ہے)۔[8]:27
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gerrit-Smith — بنام: Gerrit Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6gb27r4 — بنام: Gerrit Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1375 — بنام: Gerrit Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ NRHP reference number: https://npgallery.nps.gov/AssetDetail/NRIS/97001386
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ Back to Africa: Benjamin Coates and the colonization movement in America۔ Penn State Press۔ 2005۔ صفحہ: 88۔ ISBN 0-271-02684-7
- ↑ Stauffer, The Black Hearts of Men، p. 265
- ↑
- اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Smith, Gerrit"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس
- یہ مضمون دائرہ عام کے مواد از بائیوگرافیکل ڈائریکٹری آف یونائیٹڈ اسٹیٹس کانگریس ویب سائٹ http://bioguide.congress.gov مشمولہ ہے۔
ف
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر گیرٹ سمتھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1797ء کی پیدائشیں
- 6 مارچ کی پیدائشیں
- 1874ء کی وفیات
- 28 دسمبر کی وفیات
- گیرٹ سمتھ
- امریکی آزاد خیال
- امریکی اعتدال پسند
- امریکی انسداد پسند
- امریکی تحریک استعماریت
- امریکی حامی حق رائے دہی نسواں
- امریکی ہمدرد عوام
- انیسویں صدی کے امریکی سیاست دان
- سابقہ پریسبیٹیری
- سیکرٹ سکس
- نیو یارک (ریاست) کے ریپبلکن
- نیو یارک (ریاست) کے فعالیت پسند
- یوٹیکا، نیو یارک کے سیاست دان
- ہملٹن کالج کے فضلا