ہندوپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہندو پور سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ہندوپور
Hindupur

హిందూపూరం
شہر
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur
ملک بھارت
ریاست آندھرا پردیش
ضلع اننت پور ضلع
حکومت
 • قسم میونسپل کونسل
 • مجلس ہندوپور بلدیہ
رقبہ[1]
 • کل 38.16 کلو میٹر2 (14.73 مربع میل)
رقبہ درجہ 20th
بلندی 621 میل (2,037 فٹ)
آبادی (2011)[2]
 • کل 151,677
 • درجہ بھارت کے شہر بلحاظ آبادی (بھارت)
20th (ریاست میں)
 • کثافت 4,000/کلو میٹر2 (10,000/مربع میل)
زبانیں
 • سرکاری تیلگو زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 515201
ٹیلی فون کوڈ 91–8556
گاڑی کی نمبر پلیٹ AP–02
ویب سائٹ ہندوپور بلدیہ

ہندوپور بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں واقع ایک شہر ہے شہر "ہندوپور" اننت پور ضلع صوبہ آندھراپردیش ملک بھارت میں واقع ہے شہرِ ہندوپور کی کل آبادی تقریباً دیڑھ لاکھ کے قریب ہے شہر ہندوپور سے شمال کی جانب اننت پور 110 کلومیٹر پر اور جنوب کی جانب شہرِ بنگلور 103 کلومیٹر پر واقع ہے ہندوپور کے جنوبی مشرق، جنوب، جنوبی مغرب، مغرب اور شمالی مغرب سے ریاستِ کرناٹک کی سرحدیں ملتی ہیں شہرِ ہندوپور میں مسلم آبادی ٣٥٪ ہے یہاں پر مسلمان عیدالفطر، عیدالاضحیٰ، شب برأت اور شبِ قدر مناتے ہیں ہندوبرادری اُگادی تیوہار بہت دھوم دھام سے مناتے ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Basic Information of Municipality"۔ Commissioner and Directorate of Municipal Administration۔ Government of Andhra Pradesh۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015۔
  2. "Cities having population 1 lakh and above" (پی‌ڈی‌ایف)۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2014۔ line feed character in |publisher= at position 5 (معاونت)
  3. "Mandal wise villages" (PDF)۔ Revenue Department - AP Land۔ National Informatics Center۔ صفحہ 15۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014۔