یوسف ادریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
یوسف ادریس
Yusuf Idris
(عربی میں: يوسف إدريس خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
یوسف ادریس

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1927[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 1 اگست 1991 (64 سال)[4][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
لندن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات دورۂ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
قومیت Flag of Egypt.svg مصر
عرفیت یوسف ادریس
عملی زندگی
صنف ناول، ڈراما، افسانہ
تعليم طب
مادر علمی جامعہ قاہرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مصنف، صحافی
پیشہ ورانہ زبان عربی[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

یوسف ادریس (پیدائش: 19 مئی، 1927ء - وفات: 1 اگست، 1991ء) مصر کے ممتاز و معروف ڈراما نویس، صحافی، افسانہ و ناول نگا رہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

یوسف ادریس 19 مئی، 1927ء کو البیرم، مصر میں پیدا ہوئے۔[6] صوبائی دار الحکومت میں ثانوی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ 1945ء میں طب کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے قاہرہ چلے گئے اور وہیں اُس دہائی کی آخری برسوں میں اُن کی کہانیاں "المصری" نامی اخبار میں شائع ہونی شروع ہوئیں۔ "وفد پارٹی" کے حامی اس اخبار پر بعد میں جمال عبدالناصر کے حکم سے پابندی لگا دی گئی۔ 1951ء میں طب کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد یوسف ادریس نے چند سال پریکٹس بھی کی، مگر 1965ء کے لگ بھگ طب کو خیر باد کہہ کر کل وقتی ادیب اور صحافی کا پیشہ اختیار کر لیا۔ یوسف ادریس کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ 1945ء میں شائع ہوا تھا اور اس کے بعد بہت سے مجموعے، ڈرامے اور ناول شائع ہوئے۔[7]

وفات[ترمیم]

یوسف ادریس 1 اگست، 1991ء کو 64 برس کی عمر میں حرکتِ قلب بند ہونے سے لندن، برطانیہ میں وفات پا گئے۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Идрис Юсуф — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  2. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yusuf-Idris — بنام: Yusuf Idris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/329502 — بنام: Youssef Idris — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120042766 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120042766 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. یوسف ادریس، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن
  7. عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، آج، کراچی، 2002ء، ص265
  8. مصری ڈراما نویس یوسف ادریس کا 64 برس کی عمر میں انتقال، نیویارک ٹائمز، 3 اگست 1991ء