1947-48ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے
Appearance
1947-48ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1947ء سے اپریل 1948ء تک تھا۔ [1] [2]
سیزن کا جائزہ
[ترمیم]بین الاقوامی دورے | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
شروع کی تاریخ | میزبان ٹیم | مخالف ٹیم | نتائج [میچز] | |||
ٹیسٹ | ایک روزہ | فرسٹ کلاس | لسٹ اے | |||
28 نومبر 1947 | آسٹریلیا | بھارت | 4–0 [5] | — | — | — |
21 جنوری 1948 | ویسٹ انڈیز | انگلینڈ | 2–0 [4] | — | — | — |
13 مارچ 1948 | نیوزی لینڈ | فجی | — | — | 1–0 [1] | — |
27 مارچ 1948 | سیلون | آسٹریلیا | — | — | — | 0–0 [1] |
16 اپریل 1949 | سیلون | بھارت | — | — | 0–0 [1] | — |
نومبر
[ترمیم]بھارت، آسٹریلیا میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا 1947-48ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#290 | 28 نومبر-4 دسمبر | ڈونلڈ بریڈمین | لالا امرناتھ | گابا، برسبین | آسٹریلیا ایک اننگز اور 226 رنز سے | |||
ٹیسٹ#291 | 12–18 دسمبر | ڈونلڈ بریڈمین | لالا امرناتھ | سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#292 | 1–5 جنوری | ڈونلڈ بریڈمین | لالا امرناتھ | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | آسٹریلیا 233 رنز سے | |||
ٹیسٹ#294 | 23–28 جنوری | ڈونلڈ بریڈمین | لالا امرناتھ | ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ | آسٹریلیا ایک اننگز اور 16 رنز سے | |||
ٹیسٹ#295 | 6–10 فروری | ڈونلڈ بریڈمین | لالا امرناتھ | ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن | آسٹریلیا ایک اننگز اور 177 رنز سے |
جنوری
[ترمیم]انگلینڈ، ویسٹ انڈیز میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 1947–48ء ملاحظہ کریں۔
ٹیسٹ سیریز | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ٹیسٹ#293 | 21–26 جنوری | جارج ہیڈلی | کین کرینسٹن | کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#296 | 11–16 فروری | گیری گومز | گوبی ایلین | کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین | میچ ڈرا | |||
ٹیسٹ#297 | 3–6 مارچ | جان گوڈارڈ | گوبی ایلین | بؤردا، جارج ٹاؤن | ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے | |||
ٹیسٹ#298 | 27 مارچ-1 اپریل | جان گوڈارڈ | گوبی ایلین | سبینا پارک، کنگسٹن | ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے |
مارچ
[ترمیم]فجی، نیوزی لینڈ میں
[ترمیم]فرسٹ کلاس میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
ایف سی میچ# | 13–16 مارچ | لنکفورڈ سمتھ | فلپ سنو | کیرسبروک, ڈنیڈن | اوٹاگو 46 رنز سے |
آسٹریلیا، سیلون میں
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1948ء ملاحظہ کریں۔
ایک روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 27 مارچ | مہادیون ستھاشیوم | ڈونلڈ بریڈمین | کولمبو کرکٹ کلب گراؤنڈ، کولمبو | میچ ڈرا |
اپریل
[ترمیم]بھارت، سیلون میں
[ترمیم]تین روزہ میچ | ||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | تاریخ | میزبان کپتان | مہمان کپتان | مقام | نتیجہ | |||
میچ# | 16–18 مارچ | مہادیون ستھاشیوم | سی کے نائڈو | پی سراوانموتو اسٹیڈیم, کولمبو | میچ ڈرا |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Season 1947–48"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020
- ↑ "Season 1947–48 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2020