1994ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1994 ءکا بین الاقوامی کرکٹ سیزن مئی 1994ء سے ستمبر 1994ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ[ترمیم]

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
19 مئی 1994  انگلستان  نیوزی لینڈ 1–0 [2] 1–0 [2]
21 جولائی 1994  انگلستان  جنوبی افریقا 1–1 [2] 2–0 [2]
3 اگست 1994  سری لنکا  پاکستان 0–2 [3] 1–4 [5]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
4 ستمبر 1994 سری لنکا کا پرچم سنگر ورلڈ سیریز 1994ء  بھارت

مئی[ترمیم]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]

ٹیکساکو ٹرافی - ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#913 19 مئی مائیک ایتھرٹن کین ردرفورڈ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم  انگلستان 42 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#913a 21-22 مئی مائیک ایتھرٹن کین ردرفورڈ لارڈز، لندن میچ معطل کر دیا گیا۔
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1260 2-6 جون مائیک ایتھرٹن کین ردرفورڈ ٹرینٹ برج، ناٹنگھم  انگلستان ایک اننگز اور 90 رنز سے
ٹیسٹ#1261 16-20 جون مائیک ایتھرٹن کین ردرفورڈ لارڈز، لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1262 30 جون-5 جولائی مائیک ایتھرٹن کین ردرفورڈ اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر میچ ڈرا

جولائی[ترمیم]

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ[ترمیم]

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1263 21-24 جولائی مائیک ایتھرٹن کیپلر ویسلز لارڈز، لندن  جنوبی افریقا 356 رنز سے
ٹیسٹ#1264 4-8 اگست مائیک ایتھرٹن کیپلر ویسلز ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ، لیڈز میچ ڈرا
ٹیسٹ#1266 18-21 اگست مائیک ایتھرٹن کیپلر ویسلز کیننگٹن اوول, لندن  انگلستان 8 وکٹوں سے
ٹیکساکو ٹرافی - ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#919 25 اگست مائیک ایتھرٹن کیپلر ویسلز ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم  انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#920 27-28 اگست مائیک ایتھرٹن کیپلر ویسلز اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر  انگلستان 4 وکٹوں سے

اگست[ترمیم]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا[ترمیم]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#914 3 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  پاکستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#915 6 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#916 7 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  پاکستان 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#917 22 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#918 24 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  پاکستان 27 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1265 9-13 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک پی سارہ اوول، کولمبو  پاکستان 301 رنز سے
ٹیسٹ#1265a 18-23 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو میچ منسوخ ہو گیا۔
ٹیسٹ#1267 26-28 اگست ارجنا راناتونگا سلیم ملک اسگیریا اسٹیڈیم، کینڈی  پاکستان ایک اننگز اور 52 رنز سے

ستمبر[ترمیم]

سنگر ورلڈ سیریز 1994ء[ترمیم]

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بی نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
 سری لنکا 3 3 0 0 0 6
 بھارت 3 1 1 0 1 3
 آسٹریلیا 3 1 2 0 0 2
 پاکستان 3 0 2 0 1 1
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#921 4 ستمبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  بھارت محمد اظہر الدین آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#922 5 ستمبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  بھارت محمد اظہر الدین آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#923 7 ستمبر  آسٹریلیا مارک ٹیلر  پاکستان سلیم ملک سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  آسٹریلیا 28 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#924 7 ستمبر  آسٹریلیا مارک ٹیلر  بھارت محمد اظہر الدین آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو  بھارت 31 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#925 11 ستمبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  پاکستان سلیم ملک سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#926 13 ستمبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  آسٹریلیا مارک ٹیلر پی سارہ اوول، کولمبو  سری لنکا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#926a 15-16 ستمبر  بھارت محمد اظہر الدین  پاکستان سلیم ملک آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میچ معطل کر دیا گیا۔
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#927 17 ستمبر  سری لنکا ارجنا راناتونگا  بھارت محمد اظہر الدین سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو  بھارت 6 وکٹوں سے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Season 1994"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2017 
  2. "Season 1994 overview"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2017